آغا خامنائی ایرانی ڈکٹیٹر علی خامنائی کا رشتہ دار ہے؟آغاِ خامنائی نے الیکشن سے پہلے یہ بات کہی تھی کہ, "ٹرمپ شیشے کی طرح صاف واضح بات کر رہا ہے۔ جبکہ کلنٹن بارکس سیاسی تدبیروں سے کام لے رہی ہے اور عوام کو خوش کر نے کے چکر میں ہے بس۔ لہذا ٹرمپ جیت جائے گا۔
اس کا وڈیو کلپ بھی موجود ہے
نہیں بھائی میں معمولی آدمی ہوںآپ خود آغا خامنائی کی تقریریں سن سن کر کمینٹ لکھتے ہیں اور پھر خود کو انٹیلیکچول ثابت کرتے ہیں.
یہ مذاق تھا
اسی کا ترجمہ میں نے پہلے شیئر کیا تھا. کچھ مراسلات سے پہلے والے کمینٹ دیکھیںیہ تو فارسی میں ہے
کم از کم دونوں خام نائی ہیںآغا خامنائی ایرانی ڈکٹیٹر علی خامنائی کا رشتہ دار ہے؟
بڑے لوگ ایک طرح سوچتے ہیںاسی کا ترجمہ میں نے پہلے شیئر کیا تھا. کچھ مراسلات سے پہلے والے کمینٹ دیکھیں
اب کیا کوئی کسر رہ گئی گئی ہے قیامت آنے میں. آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ بڑے لوگ ایک طرح سوچتے ہیں. میں یہ تو نہیں جانتا تھا کہ امریکہ کا الیکشن کون جیتے گا مگر خواہش یہی تھی کہ ٹرمپ جیتے. وجہ یہ ہے کہ مجھے اس سے امید تھی کہ میرے بھائی کو جو وہاں 22 سال سے رہ رہا ہے وہ اسے پاکستان بھیج دے گا. مگر اب لگ رہا ہے کہ وہ وہی روایتی پالیسی پر ہی چلے گا.بڑے لوگ ایک طرح سوچتے ہیں
ویسے آغا سے پوچھ کر بتائیں کہ قیامت کب آوے گی
کیوں بھائی کے دشمن بنے ہیں؟وجہ یہ ہے کہ مجھے اس سے امید تھی کہ میرے بھائی کو جو وہاں 22 سال سے رہ رہا ہے وہ اسے پاکستان بھیج دے گا.
یااللہ کل عالم کی بھابیوں کو امریکہ رسید کرے۔ پر بھیا یہیں رہیںآمنہ مفتی کا کالم پڑھیے اور انجوائے کیجیے۔
بھائی مذاق کررہا تھا میں تو اپنے بھائی سے مگر اللہ نے پھر بھی دعا سن لی. مگر عجیب بات یہ ہے کہ وہ زیادہ پریشان نہیں ہے. جاب اور بزنس دونوں ہی زبردست چل رہے ہیں ماشاءاللہ. خدا جو جہاں رہ رہا ہے اسے خوش رکھے آمینکیوں بھائی کے دشمن بنے ہیں؟
کیا بات ہے چوہدری صاحب۔ بہت خوب!ممکنہ امریکی گورباچوف۔
میں اس سچے امریکی کے لیے دعا گو ہوں