ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

بہت اچھی معلوماتی ویڈیو ہے
میں نے یہ ویڈیو پوری دیکھی ہے
بات جو مختصر سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے
کہ ڈوکومین ہمارے دماغ کو بہت پسند ہے لیکن ڈوکومین کب دماغ کو ملتا ہے جب ہم اپنی پسند کا کام کرتے ہیں۔ اب اِس کو اپنے اوپر کِس طرح سے اپلائی کرنا ہے؟
اُس کا جواب یہ ہے کہ جو کام آج آپ کو کرنے ہیں اور ضروری بھی ہیں اُن سب کی لسٹ بنالیں اور وہ کام ایک ایک کرکے کرتے جائیں پھر جو آپ کو پسند ہوں وہ کام کریں ڈوکومین آپ کو اُن کاموں کو کرنے میں زیادہ مدد کرے گا کیونکہ اُس کو پتا ہے کہ اگر میں یہ کام جلدی اور اچھے سے نپٹا دونگا تو مجھے بعد میں اپنی مرضی کے کام کرنے کا موقع مل جائے گا جس سے اُسے ڈوکومین مِلتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین

تقریباً درست نتائج اخذ کیے آپ نے۔ "ڈوکومین" جو آپ نے لکھا ہے اسے "ڈوپامین" کر لیجے۔
 
Top