استاذی! ٹپل کیا ہوتا ہے؟ہم نے دو ٹپل (tuples) کے جوڑے لیے ہیں
اس پر ابھی گفتگو نہیں ہوئی ، اسے سیٹ کے ساتھ ایک چھوٹے سبق کے لیے آخر میں بچا رکھا ہے۔استاذی! ٹپل کیا ہوتا ہے؟
یہاں ہم جس لغت کی بات کر رہےہیں اسے قسموں میں تقسیم نہیں کر رہے ، صرف اس کا ڈھانچہ بتایا ہے کہ اس میں ایک کنجی اور اس سے متعلقہ ایک قیمت ہوتی ہے اور میرے خیال میں لغت ہوتی ہے۔لغات کتنی قسم کی ہوتی ہیں؟ لیکن اس سے پہلے سوال ہے کہ لغت ہوتی ہے یا ہوتا ہے؟
تینوں بریکٹس کا الگ الگ کیا رول ہے؟ ہمیں کیسے یاد رہے گا کہ کس صورت میں کون سی استعمال کرنی چاہئیے؟
یہاں کس لغت کی بات ہورہی ہے؟؟ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ کسی بحث کے عین درمیان سے گفتگو کا آغاز کر کے لڑی بنا دی گئی ہے۔۔۔یہاں ہم جس لغت کی بات کر رہےہیں اسے قسموں میں تقسیم نہیں کر رہے ، صرف اس کا ڈھانچہ بتایا ہے کہ اس میں ایک کنجی اور اس سے متعلقہ ایک قیمت ہوتی ہے اور میرے خیال میں لغت ہوتی ہے۔
السلام علیکم!
اس لڑی میں ڈکشنری سے متعلق گفتگو کی جائے گی. کورس کے شرکاء اس موضوع پر اپنے سوالات یہاں پیش کر سکتے ہیں.
پائتھن کورس کی تبصروں کی لڑی کے پہلے مراسلے میں اگر متعلقہ لڑیوں کے روابط بھی شامل ہوں تو کافی آسانی رہے گییہاں کس لغت کی بات ہورہی ہے؟؟ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ کسی بحث کے عین درمیان سے گفتگو کا آغاز کر کے لڑی بنا دی گئی ہے۔۔۔
میں نے یہ کہنا تھا مگر بھول گیا، شکریہ یاد دہانی کا۔پائتھن کورس کی تبصروں کی لڑی کے پہلے مراسلے میں اگر متعلقہ لڑیوں کے روابط بھی شامل ہوں تو کافی آسانی رہے گی