آمین ۔۔۔ اس پر فقط اتنا ہی کہا جاسکتا میں نے بھی ادھر لوٹنا ہے ۔۔۔ ادھر ہی جانا ۔۔۔ حقیقت میں وہ سید ، اپنے نسب کا بھرم رکھنے والے ۔۔۔دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کرگئے ، جب ہسپتال گئے تو شوگر بہت لو تھی مگر شاید وقت تھا ۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ کریم ناباب بھائی کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات کو بلند فرمائیں ۔آمین
اللہ کریم بروز محشر آل رسول ﷺ کے صدقہ ہم سب کو ذلت اور رسوائی سے محفوظ رکھیں ۔آمینآمین ۔۔۔ اس پر فقط اتنا ہی کہا جاسکتا میں نے بھی ادھر لوٹنا ہے ۔۔۔ ادھر ہی جانا ۔۔۔ حقیقت میں وہ سید ، اپنے نسب کا بھرم رکھنے والے ۔۔۔دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کرگئے ، جب ہسپتال گئے تو شوگر بہت لو تھی مگر شاید وقت تھا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام راہوں کو آسان کریں ۔آمینانا للہ و انا الیہ راجعون!!!