ڈینی جینیس ایس ٹو ٹبلٹ میں ڈاونلوڈنگ کا مسئلہ

عین عین

لائبریرین
جی میل یا ہاٹ میل کی اسکائی ڈرائیو میں محفوظ کی گئی مووی کو جب ٹیبلٹ پر کھولتا ہوں تو وہاں پلے تو ہو جاتی ہے مگر میں اسے اس ڈیوائس میں ڈاونلوڈ کہہ لیں یا وہاں کاپی کرنا چاہتا ہوں تو آپشن نہیں مل رہا۔ مگر جب میں اپنے کمپیوٹر پر ون ڈرائیو پر اس مووی کو کھولتا ہوں تو وہاں چیک لگانے کے بعد وہ ڈآونلوڈ کرنے کا آپشن بھی دیتا ہے۔ یعنی ٹبلٹ پر نہیں اور پی سی پر یہ ممکن ہو رہا ہے۔ جب کہ مجھے اس مووی کا چھوٹے سے کلپ کو اپنی ڈینی ڈیوائس میں سیو کرنا ہے۔ کیا یہ ممکن نہیں ہے یا طریقہ الگ ہے اس پر ڈآنلوڈ کا۔
 

عین عین

لائبریرین
محترم انتظامیہ ، زیر نگرانی میں ہوں یا یہ مسئلہ؟:)
آخر کب تککککککککککککککککک جواب آوے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
عام طور پر میں ٹیبلٹ میں چلتی وڈیو کی سکرین پر کہیں بھی دو سیکنڈ کے لئے پریس کئے رکھوں تو ڈاؤن لوڈ وڈیو کا آپشن آ جاتا ہے، چاہے وہ سائٹ ڈاؤن لوڈ کا براہ راست آپشن نہ بھی دیتی ہو۔ میرے پاس سام سنگ گلیکسی 10.1 ٹیبلٹ ہے، 2013 ماڈل، اینڈرائیڈ 4.1.2 ورژن کے ساتھ
 

دوست

محفلین
میں نے کبھی ویسے ٹرائی نہیں کیا ویڈیو ڈاؤنلوڈنگ سوائے اپنے پی سی کے۔ نیکسس 7 دو برس سے زیر استعمال ہے لیکن صرف دیکھنے کے لیے۔ یا ٹورنٹس کبھی کبھار۔
 
Top