عین عین
لائبریرین
جی میل یا ہاٹ میل کی اسکائی ڈرائیو میں محفوظ کی گئی مووی کو جب ٹیبلٹ پر کھولتا ہوں تو وہاں پلے تو ہو جاتی ہے مگر میں اسے اس ڈیوائس میں ڈاونلوڈ کہہ لیں یا وہاں کاپی کرنا چاہتا ہوں تو آپشن نہیں مل رہا۔ مگر جب میں اپنے کمپیوٹر پر ون ڈرائیو پر اس مووی کو کھولتا ہوں تو وہاں چیک لگانے کے بعد وہ ڈآونلوڈ کرنے کا آپشن بھی دیتا ہے۔ یعنی ٹبلٹ پر نہیں اور پی سی پر یہ ممکن ہو رہا ہے۔ جب کہ مجھے اس مووی کا چھوٹے سے کلپ کو اپنی ڈینی ڈیوائس میں سیو کرنا ہے۔ کیا یہ ممکن نہیں ہے یا طریقہ الگ ہے اس پر ڈآنلوڈ کا۔