مبارکباد ڈیول فش بہن محسن بن گءیں

بدتمیز

محفلین
عارف تمہارے ساتھ سیٹ ہوئی ہے۔ :twisted: ویسے اس میں قیصرانی کا بھی قصور نہیں تمہاری حرکات پر سبھی کو شک ہے :twisted:
 

حجاب

محفلین
مبارک ہو ،مگر قیصرانی میرا تو خیال تھا یہ بھائی ہیں کیا یہ بہن ہیں :?
کبھی کسی نام سے آتے ہیں کبھی کسی :p
 

حجاب

محفلین
:lol: قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں :p ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا :p
 

قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
:lol: قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں :p ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا :p
زبردست، وکیلہ اور جاسوسہ کا بہت عمدہ کمبی نیشن بنا ہے :D
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں جی اس بحث کو۔ دینی تو آپ نے مبارک ہی ہے ناں، اب یہ تھوڑا ہی کہنا ہے بھائی ہے تو مبارک اور بہن ہے تو مبارکی۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
:lol: قیصرانی آپ نے تو نہیں بتایا ، ہم یعنی میں اور ماوراء بھی ہے شامل اس میں ہم ہر راز سے واقف ہیں لوگ چاہے کتنے نام بدل لیں :p ماہ وِش کے بارے میں بھی میں نے ماوراء کو بتایا تھا :p

حجاب حجاب۔۔ یہ کیا ہوا۔۔ تم نے مجھے اس بار بتایا ہی نہیں۔ یہ ڈیول فش بہن کیسے ہو گئی۔ :shock:
یہ تو معلوم ہے کہ یہ کون ہے۔۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ یہ بہن ہے۔ مطلب قیصرانی ہم سے زیادہ تیز نکلے۔ :shock: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء مجھے کچھ کچھ شک سا پڑ رہا ہے، یہ منہ دکھانے گئے تھے نا، تو کہیں۔۔۔۔۔۔ شک سا ہے، اب اصل بات کیا ہے یہ تو قیصرانی ہی بتا سکتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔ یہ منہ دکھانے والی بات کا مجھے بھی کچھ کچھ شک ہے۔
273_hmm_1.gif
لیکن میں نے بات کو زیادہ کریدا نہیں۔ حجاب کی تفتیش جاری ہے۔ جونہی بات مجھ تک پہنچی۔۔میں اپنے تک ہی رکھوں گی۔ :p :D
 
Top