ڈیول فش

اشتیاق علی

لائبریرین
فہیم بھائی آپ مچھلی کو بھی وہیں چھوڑ آئے ۔ اور وہ بھی دکھی مچھلی کو ۔ اس غم سے وہ اور دکھی ہو گئی ہو گی۔
happy-smiley-575.gif
happy-smiley-578.gif
 

ملائکہ

محفلین
اچھا وہ۔
وہ ہے نہ محفل کا ایک مشہور قصہ۔
میرا تو خیال تھا کہ تم کو معلوم ہوگا۔

جبکہ فاطمہ تک کو معلوم ہے۔

اور ہاں یہ فاطمہ کہاں ہے آج کل
ٹھیک ٹھاک تو ہے نہ۔

پتہ ہوگا تو مجھے یاد نہیں:chatterbox: :chatterbox: :chatterbox:

فاطمہ ٹھیک ٹھاک ہے کل ہی میری اس سے بات ہوئی ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
پتہ ہوگا تو مجھے یاد نہیں:chatterbox: :chatterbox: :chatterbox:

فاطمہ ٹھیک ٹھاک ہے کل ہی میری اس سے بات ہوئی ہے:)

چلو ہوسکتا ہے کہ میں محفل میں اپنی تیسری برتھڈے پر پھر دوسری برتھ ڈے کی لکھی کہانی میں کچھ ایڈ کردوں:)


فاطمہ محفل پر کیوں نہیں آرہی:confused:
 
Top