نگار ف
محفلین
دونوں نہیں بلکہ میں تو صرف آپ دونوں کا جارہانہ انداز دیکھ رہی ہوںآپ قاضی ہیں یا لڑائی سے لطف اندوز ہوتی عوام ؟
دونوں نہیں بلکہ میں تو صرف آپ دونوں کا جارہانہ انداز دیکھ رہی ہوںآپ قاضی ہیں یا لڑائی سے لطف اندوز ہوتی عوام ؟
دونوں نہیں بلکہ میں تو صرف آپ دونوں کا جارہانہ انداز دیکھ رہی ہوں
ہوگیا جی! شکریہ اب آگے کیا کرنا ہے ۔۔۔
بھائی صاحب ، ڈیٹا بیس پر دو دھاگے ہو گئے ہیں اور آج کافی وقت اسی میں لگ گیا میچ کے ساتھ ساتھ
میں تو یہ دیکھ رہی ہوں کہ یہ سب کرنے سے کیا ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ دلچسپی تو دھیرے دھیرےآتی جائے گی
میرا خیال ہے کہ یہ اتنی ہی آسان ہے جتنا ایکسل سیکھنا۔ ذرا بنیادی تصورات ہمت کر کے پڑھ لیں۔السلام علیکم
محب علوی ، کوئی آسان چیز بھی سکھانا ہے کیا ؟
میرا خیال ہے کہ یہ اتنی ہی آسان ہے جتنا ایکسل سیکھنا۔ ذرا بنیادی تصورات ہمت کر کے پڑھ لیں۔
میرا اکاؤنٹ بھی اپروو ہوگیا ہے اب اگلا سبق کب ملے گا؟
یہ دھاگہ ڈیٹا بیس کے بنیادی تصورات کی وضاحت کے لئے ہی کھولا گیا ہے۔السلام علیکم
تھینکس محمد صابر بھائی، میں بھی ہمت کر لی ہے اچھا یہ بتائیے کہ بنیادی تصورات سے آپ کی کیا مراد ہے یا کون کون سے ہیں ؟ آپ نشاندہی کر دیں یا کرتے جائیں تو میں ساتھ ساتھ پڑھتی جاؤں گی۔
اسی دھاگے کے پیغام نمبر گیارہ اور اس سے آگے کے دو تین مراسلے پڑھ لیں۔قرۃ العین سس، اکاؤنٹ اپروو ہونے سے کیا مراد ہے؟
یہ دھاگہ ڈیٹا بیس کے بنیادی تصورات کی وضاحت کے لئے ہی کھولا گیا ہے۔
آپ اس لنک کو اوپن کیجئےقرۃ العین سس، اکاؤنٹ اپروو ہونے سے کیا مراد ہے؟
اور اس کے بعد اس پر اکاؤنٹ بنائیے اس طرح
مجھے انتہائی انتہائی خوشی ہو گی کہ میں ایسا کر سکوں لیکن یہ سلسلہ سوالاً جواباً تو چل سکتا ہے۔محمد صابر بھائی، اس کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا سلسلہ بھی شروع کریں جو ایسے افراد کے لیے مدد گار ہو جو کمپیوٹر کا انتہائی محدود علم رکھتے ہیں یا رکھتے ہی نہ ہوں اور سیکھنا چاہیں۔