ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

دونوں نہیں بلکہ میں تو صرف آپ دونوں کا جارہانہ انداز دیکھ رہی ہوں :heehee:
ہوگیا جی! شکریہ اب آگے کیا کرنا ہے ۔۔۔ :unsure:

اچھا تو معاملہ یہ تھا ، آپ بھی چُپ کا روزہ رکھے ، ڈیٹابیس سیکھ رہی ہیں :heehee: ، پھر تو ویلکم آپکو۔۔

باقی ابھی استاد محترم محب علوی صاحب ، چارج ہونے گئے ہیں ، بس آتے ہیں ہوں گے :daydreaming::devil:
 
جب SQL کی بنیاد پر کام کر لیں گے اور ڈیٹا بیس ڈیزائن کا کچھ حصہ ہو جائے گا تب اوریکل کے ڈاؤنلوڈ کے بارے میں بات کریں گے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ یہ اتنی ہی آسان ہے جتنا ایکسل سیکھنا۔ ذرا بنیادی تصورات ہمت کر کے پڑھ لیں۔ :)

السلام علیکم

تھینکس محمد صابر بھائی، میں بھی ہمت کر لی ہے :happy: اچھا یہ بتائیے کہ بنیادی تصورات سے آپ کی کیا مراد ہے یا کون کون سے ہیں ؟ آپ نشاندہی کر دیں یا کرتے جائیں تو میں ساتھ ساتھ پڑھتی جاؤں گی۔
 
محمدصابر

محفلین

یہ دھاگہ ڈیٹا بیس کے بنیادی تصورات کی وضاحت کے لئے ہی کھولا گیا ہے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ دھاگہ ڈیٹا بیس کے بنیادی تصورات کی وضاحت کے لئے ہی کھولا گیا ہے۔ :)

محمد صابر بھائی، اس کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا سلسلہ بھی شروع کریں جو ایسے افراد کے لیے مدد گار ہو جو کمپیوٹر کا انتہائی محدود علم رکھتے ہیں یا رکھتے ہی نہ ہوں اور سیکھنا چاہیں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور اس کے بعد اس پر اکاؤنٹ بنائیے اس طرح
Please identify the administrator who will manage the requested service. Once the request is approved, the administrator will have the privilege to set up other administrator and developer accounts.
First Name: Muhammad
Second Name: Sabir
email: myATemailDOTcom
2) Please enter the workspace name you would like to have. Your workspace will be used to identify your service.
Workspace: your_workspace_name
3) Please enter the name of the Oracle database schema you would like to have created for your workspace.
New Schema to Create: your_schema_name
Initial Space Allocation (MB): 25mb
4) This information helps the Application Express administrator understand how you intend to use this service.
Why are you requesting this service?
For educational purposes
5) Verification code & Summary
ای میل کا انتظار کریں اور تصدیق کروا کر اپنی ورک سپیس بنوائیں۔ اور ایک اور ای میل میں اپنا پاسورڈ حاصل کرکے لاگ ان کریں۔
 
محمدصابر

محفلین
محمد صابر بھائی، اس کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا سلسلہ بھی شروع کریں جو ایسے افراد کے لیے مدد گار ہو جو کمپیوٹر کا انتہائی محدود علم رکھتے ہیں یا رکھتے ہی نہ ہوں اور سیکھنا چاہیں۔
مجھے انتہائی انتہائی خوشی ہو گی کہ میں ایسا کر سکوں لیکن یہ سلسلہ سوالاً جواباً تو چل سکتا ہے۔
لیکن محب کی طرح نہیں جو پورا ایک پیکج پیش کرتے ہیں۔ اور کیا خوب پیش کرتے ہیں۔
تو آپ بیڑا اٹھائیں کہ ترتیب سے سوال کریں گی۔ میں جوابات کے لئے حاضر ہوں۔ :)
 
Top