ماشاءاللہ۔ کافی ہنر مند شخصیت ہیں
یہ فقرہ اس فورم کے مزاج سے میل نہیں کھاتا۔
ماشاءاللہ۔ کافی ہنر مند شخصیت ہیں
میرا پسندیدہ recover my files ہے
https://www.runtime.org/data-recovery-software.htmالسلام علیکم
256 جی بی کی ایس ایس ڈی ھارڈ ڈسک سے پارٹیشن ڈیلیٹ ھو گئے اور ھارڈ ڈسک بھی فارمیٹ کردی گئی
اب میں اس اس سے ورڈ ، کورل اور ان پیج کی فائلز ری کور کرنا چاھتا ھوں
اس کا اآسان اور بھترین طریقہ کیا ھوگا
از راہ کرم رھنمائی فرمائیں
شکریہ
والسلام
السلام علیکم
256 جی بی کی ایس ایس ڈی ھارڈ ڈسک سے پارٹیشن ڈیلیٹ ھو گئے اور ھارڈ ڈسک بھی فارمیٹ کردی گئی
اب میں اس اس سے ورڈ ، کورل اور ان پیج کی فائلز ری کور کرنا چاھتا ھوں
اس کا اآسان اور بھترین طریقہ کیا ھوگا
از راہ کرم رھنمائی فرمائیں
شکریہ
والسلام
یہ آر سٹوڈیو کا لنک غلطی سے دے دیا؟چار سال بعد پھر وہی غلطی کر دی
خیر اب میں مختلف سافٹوئیرز چیک کر چکا ہوں اور بہترین اسکو پایا ہے:
http://www.rstudio.com/
یہ آر سٹوڈیو کا لنک غلطی سے دے دیا؟
اسمیں مختلف ریکوری کے آپشن موجود ہیں۔ آپ raw, ntfs, fat32 ایک ساتھ دبا کر چیک کریں۔ یہ کافی گھنٹے لگائے گا لیکن تمام ممکنہ ڈیٹا بمع پارٹیشن ظاہر کر دے گا۔آر اسٹوڈیو آج آزما چکا لیکن خاطر خواہ فایدہ نھیں ھوا
آپ یہ لنک دینا چاہتے تھے
نہیں یہ لنک تو اچھی طرح چیک کر کے دیا ہے۔ یہاں ہم اپنی کمپنی میں کلائنٹس کا ڈیٹا اسی سے ریکور کرتے ہیں۔