ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

سویدا

محفلین
ونڈوز ایکس پی کی تنصیب کے دوران غلطی سے میری ڈی ڈرائیو
فارمیٹ ہوگئی
اب میں‌چاہتا ہوں‌کہ اس کا ڈیٹا ریکور کرلوں‌
اگر کوئی بھائی میری رہنمائی فرمادیں کہ
اس کا آسان طریقہ کیا ہوگا ؟
شکریہ
 
عارف بھائی میں پوری طرح محظوظ ہوا ہوں آپ کی بات سے۔ ہوتا یہ ہے کہ محفل کے اس خطے میں عموماً پریشان حال لوگ آتے ہیں اور اگر مذاق سمجھنے میں ذرا سی غلطی کر جائیں تو دقت ہوتی ہے۔ :)

ویسے آپ نے مذاق کے ساتھ ہی یہ ربط بھی فراہم کر دیا ہوتا جو ابھی ابھی دیا ہے تو شاید زیادہ خوشگوار بات بنتی۔ :)
 
سویدا

محفلین
عارف بھائی شکریہ بہت بہت !
آپ نے دس عدد بہترین ریکوری سوفٹ وئیر تو دیدیے
لیکن ان میں‌سے کسی ایک کو ترجیح‌دے کر بتادے کونسا استعمال کروں‌
میری ہنر مندی کا آپ اندازہ لگا ہی چکیں‌
اب کہیں‌ڈیٹا ریکوری میں‌یہ نہ ہو کہ ساری ڈرائیو ہی فارمیٹ ہوجائیں‌ :)
 
سویدا

محفلین
السلام علیکم

256 جی بی کی ایس ایس ڈی ھارڈ ڈسک سے پارٹیشن ڈیلیٹ ھو گئے اور ھارڈ ڈسک بھی فارمیٹ کردی گئی

اب میں اس اس سے ورڈ ، کورل اور ان پیج کی فائلز ری کور کرنا چاھتا ھوں

اس کا اآسان اور بھترین طریقہ کیا ھوگا

از راہ کرم رھنمائی فرمائیں
شکریہ
والسلام
 
زیک

مسافر

https://www.runtime.org/data-recovery-software.htm
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم

256 جی بی کی ایس ایس ڈی ھارڈ ڈسک سے پارٹیشن ڈیلیٹ ھو گئے اور ھارڈ ڈسک بھی فارمیٹ کردی گئی

اب میں اس اس سے ورڈ ، کورل اور ان پیج کی فائلز ری کور کرنا چاھتا ھوں

اس کا اآسان اور بھترین طریقہ کیا ھوگا

از راہ کرم رھنمائی فرمائیں
شکریہ
والسلام

چار سال بعد پھر وہی غلطی کر دی :)
خیر اب میں مختلف سافٹوئیرز چیک کر چکا ہوں اور بہترین اسکو پایا ہے:
http://www.rstudio.com/
 
ثامر شعور

محفلین
ایک زمانے میں getdataback کافی مرتبہ استعمال کر چکا ہوں اور کوئی شکایت نہں رہی۔ زیک کی بات مان لیں آپ بھی :)
 
Top