ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
ارادہ تو ہے بھائی۔ ان شاء اللہ مناسب وقت پر مضامین بھی سامنے آجائیں گے ۔ سب کچھ ٹائپ شدہ نہیں ہے ۔ اکثر تحریریں خطوط کی شکل میں ہیں یا ایمیل میں کہیں محفوظ ہیں ۔ یونہی ہنسی مذاق کی باتیں ہیں اور کچھ نہیں ۔ دو تین ہفتوں میں انہیں دیکھتا ہوں ۔ ان شاء اللہ۔آپ کا خیال ہے ہم منتوں پر اُتر آئیں گے کہ اپنے مضامین کی شراکت کریں ہی کریں، کریں ہی کریں تو ہاں، ہم اُتر آئیں گے۔