کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

پپو

محفلین
[کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ
2844958895_40ef98cbae_o.jpg

فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر ایک سرنگ کے اندر علم طبیعات کے تجربات کے لیے بنائی جانے والی لیبارٹری کائنات کی سب سے ٹھنڈی جگہ ثابت ہو رہی ہے۔
خلاء کے دور دراز علاقوں میں درجۂ حرارت 270 منفی سینٹی گریڈ بتائی جاتی ہے لیکن اس لیبارٹری میں درجۂ حرارت منفی 271 سینٹی گریڈ ہوگا۔

خیال کیا جاتا ہے کہ اس لیبارٹری میں اب تک کا سب سے طاقتور تجربہ کیا جائے گا جس کے تحت کچھ ویسے ہی حالات پیدا کیا جائیں گے جو بِنگ بینگ کے فوری بعد رہے ہونگے۔

سائنسی نظریے بِگ بینگ کے تحت کائنات کا جنم ایک ایسے طاقتور طبیعاتی دھماکے کے بعد ہوا جس کے نتیجے میں مختلف سیارے کائنات میں پھیل گئے اور وہاں کروڑوں سالوں کے دوران تبدیل ہوتے ہوئے ماحول میں، مثال کے طور پر زمین پر، زندگی وجود میں آئی۔

ہزاروں مقناطیسی تاروں پر مبنی ایک دوسرے سے ٹکرانے والی پائپ ایل ایچ سی (لارج ہیڈرون کولائیڈر) تیار کی گئی ہے جو فرانسیسی سرحد پر سرنگ میں بنائی جانے والی اس لیبارٹری میں منفی دو سو اکہتر سینٹی گریڈ پر نصب کی جا رہی ہے۔

یہ مقناطیسی تاریں چوڑی کی شکل میں اس طرح لگائی گئی ہیں کہ وہ اس سرنگ میں ستائیس کلومیٹر تک اس پائپ یا ایل ایچ سی میں پیوست ہوں گی۔

جب اس لیبارٹری میں تجربہ کیا جائےگا تو ذراتی شعائیں مقناطیسی تاروں سے پیوست پائپ یا ایل ایچ سی کے ذریعے مخالف سمت میں روشنی کی رفتار سے گزرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹکرائیں گیں۔اس تجربے کے نتیجے میں یہ ٹکراؤ طوفانی نوعیت کا ہوگا، بالکل کچھ ایسا ہی جیسا کہ بِگ بینگ کے وقت ہوا ہوگا۔

لیبارٹری میں اس نوعیت کا یہ پہلا تجربہ ہے لیکن عوامی دلچسپی کی بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ ایسے سرد حالات میں ہوگا جو یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں اتنی ٹھنڈ کہیں اور نہیں ہے۔
بشکریہ بی بی سی
 
پپو

محفلین
لیکن میں اس سے متفق نہیں‌ ہوں یہ دنیا کی ٹھنڈی جگہ تو ہو سکتی ہے لیکن کائنات میں نجانے کہاں کہاں کیا بکھرا پڑا ہے
 
arifkarim

معطل
یہ ایک بہت اہم تجربہ ہے، جس سے ہمیں بلیک ہولز اور ڈارک میٹر کی موجودگی کا ثبوت مل سکتا ہے۔۔۔۔ نیز ہگز پارٹیکلز کی اصلیت بھی معلوم ہو سکتی ہے۔
بعض کریٹکس کا خیال ہے کہ اگر واقعۃ بلیک ہولز ان پروٹونز کے تصادم سے وجود میں آگئے تو انکو کنٹرول کرنا ناممکن ہوگا! ہوسکتا ہے یہ بلیک ہولز پوری زمین کو ہڑپ کر جائیں:eek:
لیکن الحمد للہ آج کے تجربہ سے ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی۔۔۔۔ کچھ تصیحات:
سب سے سرد ترین ٹمپریچر جو ممکن ہے: -منفی 273،15 ڈگری سنٹیگریڈز۔ جبکہ اس تجربہ میں سرنگوں کو ہیلیم کے ذریعے منفی 271 درجہ حرارت تک سرد کیا گیا!
اس سردی کی ضرورت اس لئے تھی تاکہ سوپر الیکٹرک مقناطیسیت حاصل کی جائے، کیونکہ کسی بھی پارٹکل کو روشنی کی رفتارکے قریب لیجانے کیلئے بے تحاشہ بجلی کی ضرورت ہے! کوئی بھی مادہ روشنی کی رفتار پر سفر نہیں کر سکتا!
 
عزیزامین

محفلین
معلوماتی خبریں

کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

اس لیبارٹری میں بِگ بینگ جیسے تجربے پر کام کیا جا رہا ہے

فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر ایک سرنگ کے اندر علم طبیعات کے تجربات کے لیے بنائی جانے والی لیبارٹری کائنات کی سب سے ٹھنڈی جگہ ثابت ہو رہی ہے۔

خلاء کے دور دراز علاقوں میں درجۂ حرارت 270 منفی سینٹی گریڈ بتائی جاتی ہے لیکن اس لیبارٹری میں درجۂ حرارت منفی 271 سینٹی گریڈ ہوگا۔

خیال کیا جاتا ہے کہ اس لیبارٹری میں اب تک کا سب سے طاقتور تجربہ کیا جائے گا جس کے تحت کچھ ویسے ہی حالات پیدا کیا جائیں گے جو بِنگ بینگ کے فوری بعد رہے ہونگے۔

سائنسی نظریے بِگ بینگ کے تحت کائنات کا جنم ایک ایسے طاقتور طبیعاتی دھماکے کے بعد ہوا جس کے نتیجے میں مختلف سیارے کائنات میں پھیل گئے اور وہاں کروڑوں سالوں کے دوران تبدیل ہوتے ہوئے ماحول میں، مثال کے طور پر زمین پر، زندگی وجود میں آئی۔

ہزاروں مقناطیسی تاروں پر مبنی ایک دوسرے سے ٹکرانے والی پائپ ایل ایچ سی (لارج ہیڈرون کولائیڈر) تیار کی گئی ہے جو فرانسیسی سرحد پر سرنگ میں بنائی جانے والی اس لیبارٹری میں منفی دو سو اکہتر سینٹی گریڈ پر نصب کی جا رہی ہے۔

یہ مقناطیسی تاریں چوڑی کی شکل میں اس طرح لگائی گئی ہیں کہ وہ اس سرنگ میں ستائیس کلومیٹر تک اس پائپ یا ایل ایچ سی میں پیوست ہوں گی۔

جب اس لیبارٹری میں تجربہ کیا جائےگا تو ذراتی شعائیں مقناطیسی تاروں سے پیوست پائپ یا ایل ایچ سی کے ذریعے مخالف سمت میں روشنی کی رفتار سے گزرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹکرائیں گیں۔اس تجربے کے نتیجے میں یہ ٹکراؤ طوفانی نوعیت کا ہوگا، بالکل کچھ ایسا ہی جیسا کہ بِگ بینگ کے وقت ہوا ہوگا۔

لیبارٹری میں اس نوعیت کا یہ پہلا تجربہ ہے لیکن عوامی دلچسپی کی بات یہ ہے کہ یہ سب کچھ ایسے سرد حالات میں ہوگا جو یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں اتنی ٹھنڈ کہیں اور نہیں ہے۔
 
تیشہ

معلوماتی خبریں :confused:
امین ص یہ ساری پوسٹ ، مطلب رپلائی یہ سارا آپ نے خود لکھا ہے یا کہیں سے کاپی پیسٹ کیا ہے :confused:
 
عزیزامین

محفلین
میں نے پپو جی سے چورای انھوں نے اپنے دوست سے چرای انکے دوست نے اپنے دوست سے چورای ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخری لڑی شای بی بی سی اردو پر ختم ھوتی ھے
 
:music:

چوری کی ہے پھر ٹھیک ہے :music: ورنہ میں بھی سوچوں ادھر تو لکھتے ہوئے آپ سے ایک بھی غلطی نہیں ہوتی ۔ :confused: ورنہ تو ادھر اُدھر لکھتے ہوئے آپکی اردو بچاری ایک ہی سانس میں دم توڑی ہوئی نظر آتی ہے تو اب ادھر کیسے صاف ستھری بنا ِ کوئی غلطی کئے لکھ بیٹھے ہیں :music: ۔
بس یہی کنفرم کرنا تھا ، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
میں نے پپو جی سے چورای انھوں نے اپنے دوست سے چرای انکے دوست نے اپنے دوست سے چورای ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخری لڑی شای بی بی سی اردو پر ختم ھوتی ھے

آپ نے بھی چوری کی ہوئی پوسٹ کے فورا بعد ہی اپنا منہ بولتا لکھائی کا ثبوت ادھر فراہم کر ڈالا ہے ۔ :music:
اب ٹھیک ہے ۔
 
ابو کاشان

محفلین
دنیا میں سب سے زیادہ مزہ پاکستانی ہی تو کرتے ہیں۔ کام ہی کوئی نہیں ہےگا جی۔ لیکن مصروف ہی مصروف ہیں، بے کار کے کاموں میں
 
Top