سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ کو کس بات پر ہنسی آ رہی ہے ؟
سعودی عرب یا دیگر ملک یا ممالک ؟
سعودی عرب یا دیگر ملک یا ممالک ؟
چلو خص کم جہاں پاک ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کو یقین ہے خص ایسے ہی لکھتے ہیں؟ یا اسکا کچھ اور مطلب ہوتا ہے؟
خس یوں لکھتے ہیں ، خص کے معانی کچھ اور ہیں جو یہاں بیان کرنے سے قاصر ہوں ، ذپ میں رابط کیا جاسکتا ہے
آپ کو کس بات پر ہنسی آ رہی ہے ؟
سعودی عرب یا دیگر ملک یا ممالک ؟
بہت خوب محمود، آپ نے اچھے طریقے سے اپنا نکتہ نظر واضح کیا ہے۔ یہاں سرعام بوس و کنار کرنے کی بات نہیں ہو رہی بلکہ خبر کے مطابق ایک جوڑے کو محبت کی شادی کے جرم کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ کیا یہ مذہبی اور اخلاقی اعتبار سے واقعی اتنا بڑا جرم تھا؟نہ صاحب کھلے عام بوس و کنار کی اجاز ت ہونی چاہیے ، ساحلِ سمندر پر مختصر جامے میں دھوپ تاپنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔۔ کیو ں فرحان صاحب یہ تو اسلام دشمنی ہے نا۔؟
بہت خوب محمود، آپ نے اچھے طریقے سے اپنا نکتہ نظر واضح کیا ہے۔ یہاں سرعام بوس و کنار کرنے کی بات نہیں ہو رہی بلکہ خبر کے مطابق ایک جوڑے کو محبت کی شادی کے جرم کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ کیا یہ مذہبی اور اخلاقی اعتبار سے واقعی اتنا بڑا جرم تھا؟
آپ کو یقین ہے خص ایسے ہی لکھتے ہیں؟ یا اسکا کچھ اور مطلب ہوتا ہے؟
خس یوں لکھتے ہیں ، خص کے معانی کچھ اور ہیں جو یہاں بیان کرنے سے قاصر ہوں ، ذپ میں رابط کیا جاسکتا ہے
او آبی ۔ ۔۔ تیرا بیڑہ تر جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سر جی میں نے تدوین کردی ہے شکریہ مغل اینڈ فرخ بھائی توجہ دلانے کا ۔ ۔ ۔۔ بندہ بشر غلطی ہی تو کرتا ہے
بہت خوب محمود، آپ نے اچھے طریقے سے اپنا نکتہ نظر واضح کیا ہے۔ یہاں سرعام بوس و کنار کرنے کی بات نہیں ہو رہی بلکہ خبر کے مطابق ایک جوڑے کو محبت کی شادی کے جرم کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ کیا یہ مذہبی اور اخلاقی اعتبار سے واقعی اتنا بڑا جرم تھا؟
او آبی ۔ ۔۔ تیرا بیڑہ تر جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سر جی میں نے تدوین کردی ہے شکریہ مغل اینڈ فرخ بھائی توجہ دلانے کا ۔ ۔ ۔۔ بندہ بشر غلطی ہی تو کرتا ہے
شکریہ مغل صاحب مجھے آپ سے اتفاق ہے.
بری بات زینو کسی پہ ہنستے نہیں ہیں ۔۔
میں کسی پو تھوڑی ہنسی ہوں پا جی میں تو آبی ٹو کول پے ہنسی ہوں ۔۔۔۔