ناعمہ عزیز
لائبریرین
بہت مبارک ہو بھیا
بہت شکریہ بہنا۔ خوش و خرم رہیں سدا اور دین و دنیا کی خوشیاں اللہ رب العزت آپ کو عطا کرے۔۔آمین۔بہت مبارک ہو بھیا
دھنے واد سیم سیم شکراَ جزیلاَ یا اخی۔۔ اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔۔آمینمبروک یا دس ہزاری ۔۔
خیر مبارک ۔۔ اینڈ سلامت (فلیپینو زبان میں الموافق شکریہ۔۔)مبارک سلامت
جیتے رہیں خوش رہیں
شکریہ شکریہ ۔ خدا تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔اور دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے۔آمینمبارک مبارک
تھینکس۔ خوش و خرم رہیں سدا۔۔آمین
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔۔آمین۔۔تھنکس۔ خوش و خرم رہیں سدا۔۔آمین
15 فیصد کا حساب آپ نے کیسے لگایا ؟بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔۔۔ خوش و خرم رہیں سدا۔۔
10،000 میں سے تقریباَ 15 فیصد جاہلانہ باتوں سے بھری ہوئی ہیں دوسروں کی جاہلانہ باتوں کی رسپانس میں۔۔۔ ۔۔۔ اللہ رب العزت میری ان 15 فیصد کی گئی باتوں کو دوبارہ کرنے سے مجھے بچائے۔آمین۔اور باقی کاموں میں زورِ قلم اور زیادہ دکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
عینی بہنا۔مینی مینی تھینکس۔ خدا تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔آمینمینی مینی کانگریجولیشنز کاشفی بھائی
بہت بہت شکریہ۔ اللہ رب العزت آپ کو قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔آمینمبارک کاشفی صاحب