مبارکباد کاشفی بھائی دس ہزاری

عثمان

محفلین
بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔۔۔ خوش و خرم رہیں سدا۔۔
10،000 میں سے تقریباَ 15 فیصد جاہلانہ باتوں سے بھری ہوئی ہیں دوسروں کی جاہلانہ باتوں کی رسپانس میں۔۔۔
:)۔۔۔ اللہ رب العزت میری ان 15 فیصد کی گئی باتوں کو دوبارہ کرنے سے مجھے بچائے۔آمین۔اور باقی کاموں میں زورِ قلم اور زیادہ دکھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
15 فیصد کا حساب آپ نے کیسے لگایا ؟ :)
 
Top