قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں ذرا بریانی کھا کر آتی ہوں
آپا بس ایک باقی سب سیاااااااااااااااااااااااپامجھے بس آپا کہہ لیا کرو
سیاپے کو چھوڑو
میں نے بھی کھانی ہے عینی آپیمیں ذرا بریانی کھا کر آتی ہوں
آپا بس ایک باقی سب سیاااااااااااااااااااااااپا
اے لو بڑی مشکل سے بچی ہےمیں نے بھی کھانی ہے عینی آپی
اااااااااااااااااااااوووووووووووووووووووووووووووووپس سوری سوری بھھول گئی کہ آپ بھی آپا ہیں سوری سوری کان پکڑ لیئے
ہا تم نے مدھو آپا اور عینی کو سیاپا بولا۔آپا بس ایک باقی سب سیاااااااااااااااااااااااپا
مقدس کی بچیہا تم نے مدھو آپا اور عینی کو سیاپا بولا۔
سو ناٹ نائس عینی
می ٹوآئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
یعنی کچی روٹی اور پکا جملہ؟سچی جملہ بہت ہی مزے کا ہے افففف
آپ کی کافی نوشی کے بارے میں معلوم کرنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا، ہم تو اُڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں، یہ الگ بات کہ تعداد ہمیشہ غلط ہی نکلتی ہے۔اور مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کو کیسے معلوم ہوا ؟
مجھے واقعی اس طعف جھانکنے کا موقع نہیں ملا۔ ماشاءاللہ کافی آباد ہو چکا ہے کافی ہاؤس۔ حوا کی بیٹی ، مجھے مستقل آنے والوں میں شامل کر لیں بلکہ کافی ملتی رہی تو میں نے سارا ٹائم یہیں بیٹھے رہنا ہے۔
جملہ بے حد پکایعنی کچی روٹی اور پکا جملہ؟
بالکل بالکل دودھ کے ساتھ نان بھی دیا جائے مقدس کو۔ارے بھیا
وہ کیوں نہیں۔۔ مجھے دودھ نہیں پسند نان
اڑتی چڑیا کے پر تو میں بھی گن لیتی ہوں۔ دو ہوتے ہیں ناں؟آپ کی کافی نوشی کے بارے میں معلوم کرنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا، ہم تو اُڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں، یہ الگ بات کہ تعداد ہمیشہ غلط ہی نکلتی ہے۔
شکر ہے کہ میں اپنے جملوں پر کاپی رائٹ کا دعویٰ نہیں رکھتااڑتی چڑیا کے پر تو میں بھی گن لیتی ہوں۔ دو ہوتے ہیں ناں؟
غصہ میں ایسے ہی بال جھاڑ لیتی ہو۔مقدس کی بچی
خر اور گوش کے درمیان جیسا کہ آپ نے خالی جگہ چھوڑی ہے، اس کو پر کرنا آسان نہیں لیکن اگر ایک ساتھ لکھا ہوتا تو کچھ مشکل ہوتیخر گوش کس کو کہتے ہیں ؟