قیصرانی
لائبریرین
یہ تو بتایا نہیں کہ بال گننے کے بعد کتنے پر تقسیم کیا تھا یا کتنے سے ضرب لگائی تھی؟اکثر نہیں، کبھی کبھار غلط ہوتی ہے۔ کل میں نے اپنے سر کے بال گنے تھے اور تعداد بالکل درست نکلی تھی!
یہ تو بتایا نہیں کہ بال گننے کے بعد کتنے پر تقسیم کیا تھا یا کتنے سے ضرب لگائی تھی؟اکثر نہیں، کبھی کبھار غلط ہوتی ہے۔ کل میں نے اپنے سر کے بال گنے تھے اور تعداد بالکل درست نکلی تھی!
قیصرانی بھائی، آپ کو ضرب تقسیم کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، سیدھا سیدھا حساب ہے۔یہ تو بتایا نہیں کہ بال گننے کے بعد کتنے پر تقسیم کیا تھا یا کتنے سے ضرب لگائی تھی؟
جی نہیں جی، برا کیا لگنا، آپ کا سر، آپ کے بال اور آپ کا حساب کتابقیصرانی بھائی، آپ کو ضرب تقسیم کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی، سیدھا سیدھا حساب ہے۔
پسِ تحریر: اگر برا لگے تو بےحد معذرت، یہ بات صرف مزاح کے طور پر کی گئی ہے۔