کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

Kamran Khan‏@AajKamranKhan 16h
I'm extremely delighted to announce that I've joined the Bol Media Group as President and the Editor-in-Chief with immediate effect.​
کوڈ:
https://twitter.com/AajKamranKhan/status/493104675827109888
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو نوکری ہے جناب۔ جہاں اچھا پیکج ملے گا وہاں جانا تو انسان کا حق ہے
یعنی اگر ایک کروڑ کی جگہ ایک کروڑ بیس لاکھ ملے تو بندہ جگہ چھوڑ دے؟ جو کروڑ ماہوار کما رہا ہے تو اسے بیس لاکھ اتنا پرکشش نہیں لگیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ پیکج سے زیادہ چڑھتے سورج کی پوجا ہوتا ہے۔ بول والوں کی تاریخ دیکھئے ذرا کہ ان کے پیچھے کون ہیں :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
کل ایک دوست سے بات ہو رہی تھی تو وہ ایک سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرتے ہیں۔ وہ بتا رہے تھے کہ ان کی کمپنی بول کے پیچھے ہے :)
میں کئی مہینوں سے ان کی گاڑیاں سڑکوں پر خالی خالی گھومتا ہوا دیکھ رہاہوں۔ پچھلے سال سے یہ خبر گردش کررہی ہے کہ باقاعدہ پلاننگ کے تحت جیو خود پرزوال طاری کرنے والا ہے۔ کہتے ہیں حامد میر اور وینا ملک کیس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ سنا ہے بول چینل میں ملک ریاض اور داؤد ابراہیم وغیرہ کے بھی شیئرز ہیں ۔
 
جی۔ میں نے بھی داؤد ابراہیم کی خبر سنی ہے۔ تاہم تصدیق نہیں کر سکا :)
 
زیک

مسافر
یعنی اگر ایک کروڑ کی جگہ ایک کروڑ بیس لاکھ ملے تو بندہ جگہ چھوڑ دے؟ جو کروڑ ماہوار کما رہا ہے تو اسے بیس لاکھ اتنا پرکشش نہیں لگیں گے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ پیکج سے زیادہ چڑھتے سورج کی پوجا ہوتا ہے۔ بول والوں کی تاریخ دیکھئے ذرا کہ ان کے پیچھے کون ہیں :)
لمبے قیاس کی ضرورت نہیں۔ کامران خان کی پوزیشن پریزیڈنٹ اور ایڈیٹر ان چیف کی ہو گی جو یقینا جیو سے بہتر ہے
 
آئی ٹی کمپنی پیچھے ہونے سے مجھے امید ہے کہ اس کی کارکردگی جیو سے زیادہ اچھی ہوگی ۔

منصوبے تو بہت اچھے ہیں ان کے ، دیکھتے ہیں کتنا عمل کر پاتے ہیں۔
 
Top