کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

عسکری

معطل
تمام 6 کے 6 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جن کی ڈیڈ باڈیز کو سیکیور کر دیا گیا ہے سب نے خود کش جیکٹس بھی پہنی ہوئی تھیں
 

عسکری

معطل
اپریشن سے کم از کم اس بات کی تسلی ہوتی ہے کہ ایس ایس ڈبلیو کے جوان پوری طرح سے کامیاب ہیں اور کسی بھی حالت سے جلد از جلد نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ائیر فورس نے اپنے کومانڈو یونٹ کے اینٹی ٹیریر 312 واں یونٹ سپیشل سروسز بنایا ہے جو کہ اب اس طرح کی حالت مین کام کرے گا

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ایس ایس ڈبلیو


Pakistani_F2000.JPEG
SSW.jpg



Saab-2000-Pakistan-Air-Force-2.jpg


 
اپریشن سے کم از کم اس بات کی تسلی ہوتی ہے کہ ایس ایس ڈبلیو کے جوان پوری طرح سے کامیاب ہیں اور کسی بھی حالت سے جلد از جلد نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ائیر فورس نے اپنے کومانڈو یونٹ کے اینٹی ٹیریر 312 واں یونٹ سپیشل سروسز بنایا ہے جو کہ اب اس طرح کی حالت مین کام کرے گا

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ایس ایس ڈبلیو


Pakistani_F2000.JPEG
SSW.jpg



Saab-2000-Pakistan-Air-Force-2.jpg


جوانوں نے جو بندوقیں پکڑی ہوئی ہیں انکے نام کیا ہیں؟
 

عسکری

معطل
جوانوں نے جو بندوقیں پکڑی ہوئی ہیں انکے نام کیا ہیں؟
یہ اف این-2000 ٹائپ کی گنز ہیں 56۔5 ملی میٹر دھانے کی یہ گن سال 2000 میں بیلجیم کی کمپنی اف این نے متعارف کرائی ہے جسے پاکستان ائیر فورس نے اپنے کمانڈوز کے لیے منتخب کیا ہے اس کے ساتھ دنییا کا سب سے ایکورٹ پسٹل اف ان فائیو سیون بھی ایس ایس ڈبلیو کے لیے خریدا گیا تھا


fn_f2000_1.jpg


fn57.jpeg
 

محمداحمد

لائبریرین
اللہ پاکستان پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ہمارے مشترکہ دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا دے (آمین)۔

اللہ شہید جوانوں پر رحمتیں نچھاور فرمائے (آمین)
 

عسکری

معطل
تشویشناک خبر ھے۔ اب کیا ھماری ائیر بییس بھی امن میں نہیں۔۔۔ عجب بات ھے۔۔ کہ فوج بھی اب محفوظ نہیں
اٹیک تو ہوتے ہی ہیں جناب اور وہ لوگ جو پہلے سے مرے ہوں انہیں کون روک سکتا ہے ؟ 3 سیکورٹی لائنز میں سے پہلی ہی کراس کر پائے تھے کے مارے گئے نا کسی کو یرغمال بنا سکے نا 2-3 گھنٹے سے زیادہ لڑ سکے نا ہی کسی جہاز کو نقصان پہنچا سکے ۔اس کا مطلب ہے مکمل ناکامی اور کیا ۔ مرنے آئے تھے فورسز نے مار دیا بغیر کسی بڑے نقصان کے ۔
 
کامرہ کے اڈے پر حملہ کی مذمت کرنی چاہیے۔ یہ پاکستان کے دشمنوں کا کام ہے۔
مگر بہت نقصان ہوا ہے ایک بہت قیمتی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔
 

عسکری

معطل
کامرہ کے اڈے پر حملہ کی مذمت کرنی چاہیے۔ یہ پاکستان کے دشمنوں کا کام ہے۔
مگر بہت نقصان ہوا ہے ایک بہت قیمتی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔
او بھائی یہ میڈیا والے پتا نہیں کہاں سے مرچ مسالہ لگا رہے ہیں ۔ جاسوس یا سرویلنس طیارہ وہاں تھا ہی نہیں ایک ٹرانسپورٹ سی-130 کی ٹیل کو کچھ شاٹ لگے ہیں جو ایک دن میں ریپئیر ہو جائے گا ۔ بریکنگ نیوز اور سنسنی کے لیے یہ سب کہا جا رہا ہے۔ کوئی بھی جہاز تباہ نہیں ہوا وہ لوگ اصل میں تھے ہی 7۔1 کلومیٹر دور جہازوں سے ۔ باہر سے کور دینے والے دہشت گردوں کے آر پی جی سے نکلے شیل کےکچھ ٹکڑے 2 کلومیٹر دور گھڑے سی-130 کو لگے تھے جو جہاز میں داخل بھی نہیں ہوئی باہر سے ٹچ کرتی گزری ہیں ۔
 

محمد امین

لائبریرین
او بھائی یہ میڈیا والے پتا نہیں کہاں سے مرچ مسالہ لگا رہے ہیں ۔ جاسوس یا سرویلنس طیارہ وہاں تھا ہی نہیں ایک ٹرانسپورٹ سی-130 کی ٹیل کو اے کے-47 کے کچھ شاٹ لگے ہیں جو ایک دن میں ریپئیر ہو جائے گا ۔ بریکنگ نیوز اور سنسنی کے لیے یہ سب کہا جا رہا ہے۔ کوئی بھی جہاز تباہ نہیں ہوا وہ لوگ اصل میں تھے ہی 7۔1 کلومیٹر دور جہازوں سے ۔ باہر سے کور دینے والے دہشت گردوں کی گنز سے کچھ شاٹ 2 کلومیٹر دور گھڑے سی-130 کو لگے تھے جو جہاز میں داخل بھی نہیں ہوئی باہر سے ٹچ کرتی گزری ہیں ۔

عمران بھائی آپ کی بات بالکل بجا۔ مگر اے کے 47 کی گولیاں 2 کلومیٹر دور تک مار نہیں کر سکتیں، کجا کہ گذرتی ہوئی نکل جائیں۔ اے کے 47 کی effective range آدھا کلومیٹر ہے بمشکل۔

یہ بی بی سی اردو نے اپنی ویب پر رپورٹ کیا ہے کہ ساب طیارے کو کچھ نقصاد پہنچا ہے۔ اور ایک مضحکہ خیز بات ۔۔۔۔ سماء ٹی وی کی ایس ایم ایس سروس پر خبر آئی ہے کہ یہ سارے دہشت گرد امریکی تھے :ROFLMAO:
 
Top