انا للہ و انا الیہ راجعوندو زخمی جوان جو کہ ائیر ڈیفنس کور سے تھے شہید ہو گئے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعونفضا میں موجود ساب کو چکلالہ ائیر بیس پر لینڈ کرا دیا گیا ہے اور دو زخمی جوان جو کہ ائیر ڈیفنس کور سے تھے شہید ہو گئے ہیں
جوانوں نے جو بندوقیں پکڑی ہوئی ہیں انکے نام کیا ہیں؟اپریشن سے کم از کم اس بات کی تسلی ہوتی ہے کہ ایس ایس ڈبلیو کے جوان پوری طرح سے کامیاب ہیں اور کسی بھی حالت سے جلد از جلد نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ائیر فورس نے اپنے کومانڈو یونٹ کے اینٹی ٹیریر 312 واں یونٹ سپیشل سروسز بنایا ہے جو کہ اب اس طرح کی حالت مین کام کرے گا
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ایس ایس ڈبلیو
یہ اف این-2000 ٹائپ کی گنز ہیں 56۔5 ملی میٹر دھانے کی یہ گن سال 2000 میں بیلجیم کی کمپنی اف این نے متعارف کرائی ہے جسے پاکستان ائیر فورس نے اپنے کمانڈوز کے لیے منتخب کیا ہے اس کے ساتھ دنییا کا سب سے ایکورٹ پسٹل اف ان فائیو سیون بھی ایس ایس ڈبلیو کے لیے خریدا گیا تھاجوانوں نے جو بندوقیں پکڑی ہوئی ہیں انکے نام کیا ہیں؟
اٹیک تو ہوتے ہی ہیں جناب اور وہ لوگ جو پہلے سے مرے ہوں انہیں کون روک سکتا ہے ؟ 3 سیکورٹی لائنز میں سے پہلی ہی کراس کر پائے تھے کے مارے گئے نا کسی کو یرغمال بنا سکے نا 2-3 گھنٹے سے زیادہ لڑ سکے نا ہی کسی جہاز کو نقصان پہنچا سکے ۔اس کا مطلب ہے مکمل ناکامی اور کیا ۔ مرنے آئے تھے فورسز نے مار دیا بغیر کسی بڑے نقصان کے ۔تشویشناک خبر ھے۔ اب کیا ھماری ائیر بییس بھی امن میں نہیں۔۔۔ عجب بات ھے۔۔ کہ فوج بھی اب محفوظ نہیں
او بھائی یہ میڈیا والے پتا نہیں کہاں سے مرچ مسالہ لگا رہے ہیں ۔ جاسوس یا سرویلنس طیارہ وہاں تھا ہی نہیں ایک ٹرانسپورٹ سی-130 کی ٹیل کو کچھ شاٹ لگے ہیں جو ایک دن میں ریپئیر ہو جائے گا ۔ بریکنگ نیوز اور سنسنی کے لیے یہ سب کہا جا رہا ہے۔ کوئی بھی جہاز تباہ نہیں ہوا وہ لوگ اصل میں تھے ہی 7۔1 کلومیٹر دور جہازوں سے ۔ باہر سے کور دینے والے دہشت گردوں کے آر پی جی سے نکلے شیل کےکچھ ٹکڑے 2 کلومیٹر دور گھڑے سی-130 کو لگے تھے جو جہاز میں داخل بھی نہیں ہوئی باہر سے ٹچ کرتی گزری ہیں ۔کامرہ کے اڈے پر حملہ کی مذمت کرنی چاہیے۔ یہ پاکستان کے دشمنوں کا کام ہے۔
مگر بہت نقصان ہوا ہے ایک بہت قیمتی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔
او بھائی یہ میڈیا والے پتا نہیں کہاں سے مرچ مسالہ لگا رہے ہیں ۔ جاسوس یا سرویلنس طیارہ وہاں تھا ہی نہیں ایک ٹرانسپورٹ سی-130 کی ٹیل کو اے کے-47 کے کچھ شاٹ لگے ہیں جو ایک دن میں ریپئیر ہو جائے گا ۔ بریکنگ نیوز اور سنسنی کے لیے یہ سب کہا جا رہا ہے۔ کوئی بھی جہاز تباہ نہیں ہوا وہ لوگ اصل میں تھے ہی 7۔1 کلومیٹر دور جہازوں سے ۔ باہر سے کور دینے والے دہشت گردوں کی گنز سے کچھ شاٹ 2 کلومیٹر دور گھڑے سی-130 کو لگے تھے جو جہاز میں داخل بھی نہیں ہوئی باہر سے ٹچ کرتی گزری ہیں ۔