عسکری
معطل
ساب 2 اسوقت چکلالا اور دو کامرہ میں ہیں سینٹرل کمانڈ کے نیچے ہیں ۔ ساؤتھرن کمانڈ اور نادرن کمانڈ کو اس سے بھی جدید ترین اور مزید رینج والے AESA راڈاروں والےZDK-03 اواکس دیے جا رہے ہیں کراچی میں ایک مسرور پر پہلا زیڈ ڈی کے 3 ماہ سے آپریشنل ہے ۔ یہ صرف نظر نہیں رکھتے بلکہ جہازوں سے ڈیٹا ٹرانسفر اور ان کے ساتھ کمیونکیشن بھی کرتے ہیں الیکٹرونک جنگ میں حصہ بھی لیتے ہیں ۔ ساب-2000 اف-16 جہازوں سے منسلک ہیں اور زیڈ ڈی کے چائنیز فرنچ اور جے اف-17 جہازوں سے ۔عمران بھائی یہ ساب کہاں کہاں اسٹیشنڈ ہیں؟
زیڈ ڈی کے -03