کاک پٹ کا قیدی

وجی

لائبریرین
بالکل ہو جاتا ہے۔ پشاور میں air force کے ہینگر میں ایک دفعہ یہ حادثہ پیش آ چکا ہے۔ کافی پہلے کی بات ہے۔ عملے کے ایک آدمی نے ایسا کیا تھا، کُرسی تیزی سے نکلی اور ہینگر کی چھت سے پوری قوت سے جا ٹکرائی، جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔
تو جناب اس آدمی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ہینگر سے باہر نکال کر ایسا کرتا
 
شمشاد

لائبریرین
وہ پائلٹ نہیں تھا، عملے کا کوئی اور فرد تھا۔ شاید دیکھنا چاہتا ہو کہ پیرا شوٹ کیسے کُھلتا ہے۔
 
وجی

لائبریرین
یہ تو پھر پاکستان فضائیہ کا قصور ہے کہ انہوں نے ایسے شخص کا ہاتھ کیسے لگانے دیا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
فضائیہ کا قصور نہیں، عملے کے ایسے بہت سے افراد ہوتے ہیں جو وہاں تک پہنچ سکتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
فضول کام کیلئے ٹیکنالوجی استعمال کریں گے تو یہی سزا ملے گی۔ پھر بھی عقل نہیں آتی انہیں۔
 
وجی

لائبریرین
ایک ملین ڈالر کی ایجیکشن سیٹ آتی ہے 2 لاکھ کا کناپی کلاس نا کاٹ لیں ؟;)
اچھا تو پیسے کا مسلہ تھا
ویسے ایجیکشن سیٹ نے کہیں جانا تو نہیں تھا
کیا وہی ایجیکٹٹ سیٹ دوبارہ جہاز میں لگائی نہیں جاسکتی تھی ؟؟
اور مسلہ تو صرف اس راکٹ کا تھا جو اسے جہاز سے نکالتا ہے ۔
 
عسکری

معطل
اچھا تو پیسے کا مسلہ تھا
ویسے ایجیکشن سیٹ نے کہیں جانا تو نہیں تھا
کیا وہی ایجیکٹٹ سیٹ دوبارہ جہاز میں لگائی نہیں جاسکتی تھی ؟؟
اور مسلہ تو صرف اس راکٹ کا تھا جو اسے جہاز سے نکالتا ہے ۔
لولز وہی دوبارہ کیسے لگائی جا سکتی ہے راکٹ فائر ہو گیا شوٹ کھل گیا سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے اور یاد رہے اجیکشن میں کناپی بھی اڑ کر ٹوٹ جاتی ہے تو کناپی تڑوا کر اور سیٹ تباہ کر کے کیا ملتا سوائے لاکھیڈ اور مارٹن بیکر کو پیسوں کے ؟
 
عسکری

معطل
وہ پائلٹ نہیں تھا، عملے کا کوئی اور فرد تھا۔ شاید دیکھنا چاہتا ہو کہ پیرا شوٹ کیسے کُھلتا ہے۔
ایسا نہیں پا جی پر گراؤنڈ کریو جب کام کر رہا ہوتا ہے تو اجیکشن لیور ان کے سامنے ایکٹیو حالت میں ہوتا ہے اگر سوئچ پاورڈ آن ہو تب غلطی سے پل ہو لیور یہ جا وہ جا سیٹ ۔ ایسا صرف پاکستان مین نہین ساری دنیا مین ہوتا ہے

ریڈ ایرو پائلٹ کی موت
http://www.telegraph.co.uk/news/ukn...s-pilot-dies-after-ejector-seat-accident.html
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک سوال، کیا یہ کنوپی بلٹ پروف ہوتی ہے؟ اس شیشے کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ واضح رہے کہ سوال عسکری سے ہے، وکی پیڈیا سے نہیں :)
 
arifkarim

معطل
ایک سوال، کیا یہ کنوپی بلٹ پروف ہوتی ہے؟ اس شیشے کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ واضح رہے کہ سوال عسکری سے ہے، وکی پیڈیا سے نہیں :)
Military aircraft canopyconstruction is typically made of bulletproof or bullet-resistant materials.
یہ معلومات تو آپکو کہیں سے بھی مل سکتی ہیں۔​
 
قیصرانی

لائبریرین
Military aircraft canopyconstruction is typically made of bulletproof or bullet-resistant materials.
http://www.wisegeek.com/what-is-an-aircraft-canopy.htm
یہ معلومات تو آپکو کہیں سے بھی مل سکتی ہیں۔​
برادر یہ معلومات تو مجھے بھی مل سکتی ہی نہیں مل چکی ہیں۔ لیکن اوپن فورم پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دیگر اصحاب تک بھی یہ بات پہنچ جائے گی
 
عسکری

معطل
ایک سوال، کیا یہ کنوپی بلٹ پروف ہوتی ہے؟ اس شیشے کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ واضح رہے کہ سوال عسکری سے ہے، وکی پیڈیا سے نہیں :)
دو ٹائپ کی ہوتی ہیں یار ایک جو ابھی ماڈرن گلاس کاک پٹ ہے اور کلاسک کناپی پہلے والی پینیٹریٹ ہو بھی جاتی تھی پر ماڈرن گلاس کناپی بہت ہی مضبوط ہوتی ہیں اور اس میں لچک بھی دے دی گئی ہے اس میں پینیٹریشن قریب قریب ناممکن ہے اینٹی ائیر کرافٹ راؤنڈز کی ۔ ایک اور بھی ہے جو جدید سے ایک قدم آگے کہ جاتی ہے گولڈن کناپی وہ بے حد مہنگی ہے ہمارے چند ایف سولہ بھی گولدن کناپی والے ہیں اس کی مزید خصوصیات ہیں جو کبھی آپکو بتاؤں گا ۔
 
عسکری

معطل
707 گولڈن کناپی 703 کلاسک ببل کناپی کے ساتھ
206866,xcitefun-f-16-pakistan-air-force-3.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو آپکو کٹی ہوئی کناپی کی موٹائی دیکھ کر اندازہ ہوجانا چاہیئے تھا ۔
برادر یہ معلومات تو مجھے بھی مل سکتی ہی نہیں مل چکی ہیں۔ لیکن اوپن فورم پر بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دیگر اصحاب تک بھی یہ بات پہنچ جائے گی
 
Top