کاک پٹ کا قیدی

قیصرانی

لائبریرین
707 گولڈن کناپی 703 کلاسک ببل کناپی کے ساتھ
206866,xcitefun-f-16-pakistan-air-force-3.jpg
یار انہیں کچھ کھلایا پلایا کریں نا۔ بے چارے جہازوں کی پسلیاں صاف دکھائی دے رہی ہیں
 

عسکری

معطل

یہ ایونکس اور دوسرے اہم پرزوں کے پینل ہیں جنہیں بار بار کھولنا پڑتا ہے کبھی مینٹینس تو کبھی سٹرکچر چیک اپس تو کبھی جنرل چیک اپس کے دوران اور یہ کمپنی سے ایسے ہی لگ کر آتے ہیں تاکہ بار بار کھولا جا سکے ایف سولہ میں لگے ان پینلز کے نیچے یہ چیزیں ہوتی ہیں
4 سائید والے دونوں طرف کے نیچے ونگ اٹیچ فٹنگنز ہوتی ہیں جنہین بار بار چیک کرنا ضروری ہے
ایک اور آگے والے آخری کے نیچے ہائیڈرولک ریسرور ہوتا ہے پیچے والے ایک کے نیچے فلیپرون لگا ہوتا ہے اور سی ایف ٹی کے اوپر یا باڈی پر آگے والے مین ایم 61 گن کا مین کور ہے اس سے پچھلے والے کے نیچے ڈرائیو اینگل گئیر بکس ہوتا ہے ۔ اور جو اوپر جو لگے ہین ایک ایمونیشن ڈرم ہے کناپی کے بالکل پیچھے جس مین گنز کا ایمو ہوتا ہے اس سے پیچھے والا ایل ای ایف پاور ڈرائیو یونٹ کا پینل ہے اور اس سے پیچھے کی طرف ریفیولنگ یونٹ ہے اور آخر مین جو پینل ہے وہ ائیر سلپ وے پینل ہے ۔ اور یہ کسی کو بتانا مت ورنہ ایف سولہ کی جاسوسی کا کیس بنے گا :grin:
تو میرا نام مت لینا
 
Top