کاں دی بپتا

فاطمہ شیخ

محفلین
حشر دی گرمی
چار چُفیرے
پانی لبھدا
شِکّر دوپہڑے
مٹکا ویکھ کے
آیا نیڑے

اندر تھوڑا تھوڑا پانی
ایہدے نال ای پیاس بُجھانی
کَنکراں نُوں میں تِیلی لانی

ڈُبکی مار کے پیاس بُجھائی
لوکاں ایویں گپ بنائی
 
آخری تدوین:

فاطمہ شیخ

محفلین
اے تے تسی عظیم داستان 'پیاسا کوا' دی شان اچ گستاخی کر رہے او۔
گستاخی معاف، عام مشاہدہ ہے کہ پرندے پانی میں کنکر نہیں پھینکتے بلکہ پانی میں لوٹنا پسند کرتے ہیں
پیاس کی شدت سے بے چین پرندہ کہاں کنکر اکٹھے کرنے کی زحمت کرے گا.
پیاسا کوا مقبول عام ضرور ہے آسمانی صحیفہ نہیں
 
La Alma

لائبریرین
معصوم کوے انسانی شعور کی دھول تک بھی نہیں پہنچے، ورنہ جھوٹے بولنے کا عظیم انسانی فن ضرور سیکھ جاتے
فطرت کے بہت قریب ہیں اور فطرت جھوٹ نہیں بولتی
ارے آپ تو جذباتی ہو گئیں . ہمارا ارادہ آپ کے کوے کی شان میں گستاخی کرنے کا ہر گز نہیں تھا . پھر بھی اگر آپ کے کوے کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں .:):)
 
:eyerolling:
عام مشاہدہ ہے کہ پرندے پانی میں کنکر نہیں پھینکتے بلکہ پانی میں لوٹنا پسند کرتے ہیں
ایس مشاہدے نوں تسی پکھیرؤاں دا اشنان کہہ سکدے او۔
پیاس کی شدت سے بے چین پرندہ کہاں کنکر اکٹھے کرنے کی زحمت کرے گا.
ایس توں ملدی جلدی اک گل اک سیانے نے وی ایس لڑی وچ کیتی ہئی۔
لیکن طبیعات کے پروفیسر "رابرٹ ڈی چارلی" اپنی کتاب ( Hawks about Kawwa ) میں رقم طراز ہیں کہ ایک اوسط گھڑے کا پانی پچاس فیصد سے پچھتر فی صد تک بڑھانے کے لیے کم وبیش 250 گرام نارمل سائز کی کنکریاں درکار ہوتی ہیں...جبکہ ایک صحت مند کوا 100 گرام سے زیادہ وزن نہیں اٹھا سکتا.....اور ایک مریل پیاسے کوے سے تو یہ امید بھی نہیں کی جاسکتی - اس لیے قصہ مذکورہ من گھڑت اور بے بنیاد ہے- اور اگرایسا ہوا بھی.... تو کوا یقینا کارِ کنکریاں کے دوران ہی فوت ہو گیا ہوگا........
پیاسا کوا مقبول عام ضرور ہے آسمانی صحیفہ نہیں
اسی وی کوئی نہیں آکھیا جی۔
 
فاطمہ شیخ

محفلین
ارے آپ تو جذباتی ہو گئیں . ہمارا ارادہ آپ کے کوے کی شان میں گستاخی کرنے کا ہر گز نہیں تھا . پھر بھی اگر آپ کے کوے کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں .:):)
مادام آپ کاتبصرہ، میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے. آپ نے اس لائق سمجھا تہہ دل سے ممنون ہوں.
سلامت رہیں :redheart::redheart::redheart:
اور جہاں تک بات ہے میری اور میرے کوے کی، تو ہمارے دل محض خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں. اور جذبات سے کوئی لگاؤ نہیں رکھتے. جبلتوں سے کام چلا لیتے ہیں:LOL::LOL::LOL:
 
فاطمہ شیخ

محفلین
:eyerolling:

ایس مشاہدے نوں تسی پکھیرؤاں دا اشنان کہہ سکدے او۔

ایس توں ملدی جلدی اک گل اک سیانے نے وی ایس لڑی وچ کیتی ہئی۔

اسی وی کوئی نہیں آکھیا جی۔
واہ واہ واہ واہ، زبردست یہ معلومات فراہم کرنے کابہت بہت شکریہ
پروفیسر صاحب نے کیا شاندارتجزیہ پیش کیا ہے. بہت خوب
یہ صاحب بھی روایت پرست معلوم نہیں ہوتے.جان کر بے حد مسرت ہوئی. شکر ہے میرے موقف کی کسی نے تو تائید نے.
آپ کا ایک بار پھر سے بہت شکریہ
سلامت رہیں
 
حشر دی گرمی
چار چُفیرے
پانی لبھدا
شِکّر دوپہڑے
مٹکا ویکھ کے
آیا نیڑے

اندر تھوڑا تھوڑا پانی
ایہدے نال ای پیاس بُجھانی
کَنکراں نُوں میں تِیلی لانی

ڈُبکی مار کے پیاس بُجھائی
لوکاں ایویں گپ بنائی
زبردست نظم ہے ۔ ہلکے پُھلکے مزاح کا رنگ لیے بہت اچھی کاوش ہے آپ کی ۔
ہمارے دل محض خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں. اور جذبات سے کوئی لگاؤ نہیں رکھتے
معلوماتی وغیرہ
 
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
"معلوماتی وغیرہ" کا مطلب سمجھ نہیں آیا. مزید روشنی ڈال دیجے گا
نوازش
معلوماتی کا مطلب معلوماتی ہی ہوتا ہے ۔ آپ نے کہا کہ آپ کے دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں ان کا جذبات سے کوئی تعلق نہیں ہے تو ظاہر ہے یہ انفارمیشن ہمارے لیے نئی ہے ۔ اس لیے معلوماتی لکھا ۔
 
فاطمہ شیخ

محفلین
لیکن آپ یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ شاعری جذبات کا ہی دوسرا نام ہے ۔ جبلتوں سے مکالمے تو لکھے جا سکتے ہیں شاعری نہیں ۔ اور میرا خیال ہے آپ کافی شاعری پوسٹ کر چُکی ہیں تو یہ بیان سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ کا دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتا ہے ۔
 
ڈاکٹر صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری کاوش (مرتب کردہ الفاظ) کو شاعری کہا.
جہاں تک جذبات کا تعلق ہے تو میرے نزدیک جذبات جبلتوں کی ارتقاء یافتہ اشکال ہیں.
میں تمام افراد کے جذبات کا بے حد احترام کرتی ہوں
لیکن مجھے الفاظ کو ترتیب دینے کے لیے جذبات کا سہارا نہیں لینا پڑتا.
 
Top