گستاخی معاف، عام مشاہدہ ہے کہ پرندے پانی میں کنکر نہیں پھینکتے بلکہ پانی میں لوٹنا پسند کرتے ہیںاے تے تسی عظیم داستان 'پیاسا کوا' دی شان اچ گستاخی کر رہے او۔
معصوم کوے انسانی شعور کی دھول تک بھی نہیں پہنچے، ورنہ جھوٹے بولنے کا عظیم انسانی فن ضرور سیکھ جاتےآپ کا کالا کوا ، سفید جھوٹ بول رہا ہے .
ارے آپ تو جذباتی ہو گئیں . ہمارا ارادہ آپ کے کوے کی شان میں گستاخی کرنے کا ہر گز نہیں تھا . پھر بھی اگر آپ کے کوے کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں .معصوم کوے انسانی شعور کی دھول تک بھی نہیں پہنچے، ورنہ جھوٹے بولنے کا عظیم انسانی فن ضرور سیکھ جاتے
فطرت کے بہت قریب ہیں اور فطرت جھوٹ نہیں بولتی
گستاخی معاف،
ایس مشاہدے نوں تسی پکھیرؤاں دا اشنان کہہ سکدے او۔عام مشاہدہ ہے کہ پرندے پانی میں کنکر نہیں پھینکتے بلکہ پانی میں لوٹنا پسند کرتے ہیں
ایس توں ملدی جلدی اک گل اک سیانے نے وی ایس لڑی وچ کیتی ہئی۔پیاس کی شدت سے بے چین پرندہ کہاں کنکر اکٹھے کرنے کی زحمت کرے گا.
لیکن طبیعات کے پروفیسر "رابرٹ ڈی چارلی" اپنی کتاب ( Hawks about Kawwa ) میں رقم طراز ہیں کہ ایک اوسط گھڑے کا پانی پچاس فیصد سے پچھتر فی صد تک بڑھانے کے لیے کم وبیش 250 گرام نارمل سائز کی کنکریاں درکار ہوتی ہیں...جبکہ ایک صحت مند کوا 100 گرام سے زیادہ وزن نہیں اٹھا سکتا.....اور ایک مریل پیاسے کوے سے تو یہ امید بھی نہیں کی جاسکتی - اس لیے قصہ مذکورہ من گھڑت اور بے بنیاد ہے- اور اگرایسا ہوا بھی.... تو کوا یقینا کارِ کنکریاں کے دوران ہی فوت ہو گیا ہوگا........
اسی وی کوئی نہیں آکھیا جی۔پیاسا کوا مقبول عام ضرور ہے آسمانی صحیفہ نہیں
مادام آپ کاتبصرہ، میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے. آپ نے اس لائق سمجھا تہہ دل سے ممنون ہوں.ارے آپ تو جذباتی ہو گئیں . ہمارا ارادہ آپ کے کوے کی شان میں گستاخی کرنے کا ہر گز نہیں تھا . پھر بھی اگر آپ کے کوے کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں .
بہت شکریہخوب بہن جی
واہ واہ واہ واہ، زبردست یہ معلومات فراہم کرنے کابہت بہت شکریہ
ایس مشاہدے نوں تسی پکھیرؤاں دا اشنان کہہ سکدے او۔
ایس توں ملدی جلدی اک گل اک سیانے نے وی ایس لڑی وچ کیتی ہئی۔
اسی وی کوئی نہیں آکھیا جی۔
زبردست نظم ہے ۔ ہلکے پُھلکے مزاح کا رنگ لیے بہت اچھی کاوش ہے آپ کی ۔حشر دی گرمی
چار چُفیرے
پانی لبھدا
شِکّر دوپہڑے
مٹکا ویکھ کے
آیا نیڑے
اندر تھوڑا تھوڑا پانی
ایہدے نال ای پیاس بُجھانی
کَنکراں نُوں میں تِیلی لانی
ڈُبکی مار کے پیاس بُجھائی
لوکاں ایویں گپ بنائی
معلوماتی وغیرہہمارے دل محض خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں. اور جذبات سے کوئی لگاؤ نہیں رکھتے
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحبزبردست نظم ہے ۔ ہلکے پُھلکے مزاح کا رنگ لیے بہت اچھی کاوش ہے آپ کی ۔
معلوماتی وغیرہ
معلوماتی کا مطلب معلوماتی ہی ہوتا ہے ۔ آپ نے کہا کہ آپ کے دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں ان کا جذبات سے کوئی تعلق نہیں ہے تو ظاہر ہے یہ انفارمیشن ہمارے لیے نئی ہے ۔ اس لیے معلوماتی لکھا ۔بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
"معلوماتی وغیرہ" کا مطلب سمجھ نہیں آیا. مزید روشنی ڈال دیجے گا
نوازش
ھا ھا ھا ھا ھا ھامعلوماتی کا مطلب معلوماتی ہی ہوتا ہے ۔ آپ نے کہا کہ آپ کے دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتے ہیں ان کا جذبات سے کوئی تعلق نہیں ہے تو ظاہر ہے یہ انفارمیشن ہمارے لیے نئی ہے ۔ اس لیے معلوماتی لکھا ۔
لیکن آپ یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ شاعری جذبات کا ہی دوسرا نام ہے ۔ جبلتوں سے مکالمے تو لکھے جا سکتے ہیں شاعری نہیں ۔ اور میرا خیال ہے آپ کافی شاعری پوسٹ کر چُکی ہیں تو یہ بیان سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ کا دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتا ہے ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا
بہت شکریہاچھی عمدہ نظم ۔مبارک باد قبول کریں۔
لیکن آپ یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ شاعری جذبات کا ہی دوسرا نام ہے ۔ جبلتوں سے مکالمے تو لکھے جا سکتے ہیں شاعری نہیں ۔ اور میرا خیال ہے آپ کافی شاعری پوسٹ کر چُکی ہیں تو یہ بیان سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ کا دل صرف خون کی ترسیل کا کام کرتا ہے ۔