کباب میں ہڈی

لاریب مرزا

محفلین
"لال بیگ" صاحب کی جو "خصوصیات" بیان ہوئی ہیں ان سب کے باوجود کائنات کا رجحان لال بیگ کی طرف!! :D
حیرت انگیز!! :sneaky:
دلچسپ آپ بیتی ہے عبد الرحمن بھائی!! :p
 
آخری تدوین:

عبد الرحمن

لائبریرین
بہت خوب اک اچھوتی اور لمحہ با لمحہ رنگ بدلتی ۔۔اک انوکھی تحریر ۔۔۔مگر کیا کریں ۔۔۔۔دل تو نہیں چاہتا کے آپ کومحبت کا قاتل کہا جائے کائنات بے چاری کی تو آپ نے کائنات ہی گل کردی ۔۔۔نہ اپنی بنی نہ انکی بننے دی۔۔اسے کہتے ہیں ۔۔نہ کھیلنا ہے اور نہ کھیلنے دینا ہے۔۔لیکن نہیں۔۔آپ تو تیار تھے کھیلنے کو۔۔وہ تو کائنات بے چاری جمال کو اپنی کائنات سمجھتی تھی ۔۔اک ہائے کے سینے سے نکلی ہے اور گلے میں آ پھنسی ہے۔۔کچھ کہوں تو گلہ بنتاہے۔۔نہ کہوں تو درد بنتا ہے۔۔۔جاؤں تو جاؤں کہاں۔۔۔
بہت ساری داد۔۔۔خوش رہیں۔۔اور لکھتے رہیں۔۔
آپ کا تبصرہ بہت خوب ہے لبید برادر!

تشریف آوری کے لیے بہت ممنون ہوں! :)

اور دعاؤں کے لیے بھی بصمیم قلب جزاک اللہ!
"پہلی جماعت" اور "کُل کائنات"!

حیرت انگیز :)



اور پھر یہ سب! :eek:
:):):)
بہت خوب عبد الرحمٰن۔۔۔ کیا کیا راز آشکار ہو رہے ہیں :D
یار ابھی تو اور بھی بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانا ہے۔ کہیں جانا تو نہیں ہے نا؟ :D
شکریہ جنید بھائی! :)
"لال بیگ" صاحب کی جو "خصوصیات" بیان ہوئی ہیں ان سب کے باوجود کائنات کا رجحان لال بیگ کی طرف!! :D
حیرت انگیز!! :sneaky:
دلچسپ آپ بیتی ہے عبد الرحمن بھائی!! :p
شکر کسی نے تو میری ناقدری کو محسوس کیا۔ :( :)
واہ! بہت شاندار لکھا آپ نے ۔
بہت شکریہ یوسف بھائی! :)
اچهی بهلی داستان شروع ہوئی تهی، لیکن آخر میں آ کر آپ نے کچھ 'تل' دیا ہے۔
۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔ سواد آ گیا
تل کا کیا مطلب ہے یار! کوئی جھول محسوس ہوا ہے تو ضرور بتائیے گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بندہ نہیں سدھرنے کا بئی۔۔ جو مرضی کر لو۔۔۔ ۔

ایک شعر یاد آگیا۔۔۔

جو کم نظر تھے تکّلف سے کام لیتے رہے،​
میں کائنات بغل میں دبا کے چلتا بنا​

فیصل عجمی​
 
آخری تدوین:

عبد الرحمن

لائبریرین
عبد الرحمن بھائی اگر اتنی ہی ٹیسٹی ہے تو ضرور سنائیں :rollingonthefloor:
جی ضرور۔ ہم سب ہمہ تن گوش ہیں :)
دیر کیوں کرتےہیں سنائیے نا۔۔ہم سب ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔
نہیں بھئی پھر مقدس نے کہہ دینا ہے محفل میں فارغ لوگوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ :):)
اب ایسے تبصرے تو ناگزیر ہوں گے جب بچپن کے معاشقے جوانی میں تحریر کریں گے! :) :) :)
سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ :):):)
ہونے والوں میں سے تو نہیں۔۔۔ مجھے تو آلریڈی اولڈی اولڈی لگ رہے ہیں :rollingonthefloor:
اولڈی از گولڈی بھئی! :)
یہ بندہ نہیں سدھرنے کا بئی۔۔ جو مرضی کر لو۔۔۔ ۔

ایک شعر یاد آگیا۔۔۔

جو کم نظر تھے تکّلف سے کام لیتے رہے،
میں کائنات بغل میں دبا کے چلتا بنا​

فیصل عجمی​
بس اب کچھ دنوں میں سدھرنے والا ہوں۔ :p

میرا کام ابھی تک نہیں ہوا؟ :evil:
تل کا مطلب ہوتا ہے 'فرائی' کرنا:battingeyelashes:
اچھی بھلی کہانی کا آملیٹ بنادیا۔ :cautious::)
 
Top