کباب میں ہڈی

عبد الرحمن

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
آئی نو گڑیا! :)

وہ دو بدمعاش جو ہیں نا وہ یہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مگر مجال ہے جو ہم نے کبھی ان کی ہاں میں ہاں ملائی ہو۔ :):)
ان کی کون مانتا ہے بھیا۔۔۔ دونوں بھائیوں کی گھر پر نہیں چلتی ناں تو یہاں مجھ پر رعب ڈالتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا! :rollingonthefloor:

سولہ آنے درست بات کہی۔ اچھا ہے آپ بھی ڈرا دھمکا کر رکھتی ہیں ان دونوں کو۔ :)
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

ویسے آئی مس اولڈ ڈیز۔۔۔ بڑا تنگ کیا میں نے ان کو۔۔ آج کل میں فری ہوئی ہوں اور یہ دونوں غائب۔۔۔ رمضان میں غائب ہو کر پتا نہیں کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں :rollingonthefloor:
 
ارے یہ دونوں کبھی بھی آ دھمکیں گے۔ اچھا ہے جب تک آپ ادھر ادھر گھوم پھر لیں۔ پھر تو جو نوک جھونک شروع ہونی ہے تو بقرہ عید تک ختم نہیں ہونی۔ :):)
 
Top