دوست
محفلین
جی نوم میں فائر فاکس کے پرانے ورژن میں اردو محفل بالکل ٹھیک نظر آتی تھی۔ یہاں کبنٹو میں آکر فائر فاکس نصب کیا تو اس نے لفٹ ہی نہیں کروائی۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا حال وہ کہ لفظ ایک دوسرے میں گھسے ہوئے۔
کے ڈی ای کے اپنے براؤزر کنکرر کے بھی اپنے نخرے ہیں سرے سے اردو ویب پیڈ کی سکرپٹ کو سپورٹ ہی نہیں کرتا۔ جس کے نتیجہ میں مجھے اردو لینکس کے توسط سے لکھنا پڑ رہی ہے۔
میرا تو خیال ہے کنکرر اور فائر فاکس کا ایک کلون بنوا لوں کہیں سے۔ کنکرر میں ڈسپلے ٹھیک ہے اور فائر فاکس میں اردو لکھنا ٹھیک ہے۔