یوسف سلطان

محفلین
واہ بہت خوب اور لاجواب غزل ہے جناب۔ حسبِ فرمائش فی البدیہہ پیروڈی قبولیے

کبھی تو ہماری سنا کیجیے:idontknow:
نہ جورُو ،ستم یوں روا کیجیے:bomb:
سکوں چار دن کا ہمیں بھی ملے:dancing:
وہ میکے کو جائیں ، دعا کیجیے:daydreaming:
میں بیگم کی شہ خرچیوں کے تلے:cry2:
دبا جا رہا ہوں ، رہا کیجیے:atwitsend:
ق
کیے تھے جو وعدے اے سسرالیو!:waiting:
خدارا کوئی تو وفا کیجیے:brokenheart2:
بلا لیجیے اس مصیبت کو گھر:angry2:
یہ قرض آپ پر ہے، ادا کیجیے:crying3:

غزل جانتے تھے جسے عقد تک:chill:
وہ خونی بلا ہے صدا کیجیے:devil3:
نہ بیگم سنے ہے نہ بچے مری:beating::warzish:
جو کوئی نہ مانے تو کیا کیجیے:yell:
وہ بولی ہے رہنا مرے گھر میں جو:boxing:
تو خاموش بالکل رہا کیجیے:quiet::(
بہت خوب !بھائی ابن رضا :)
 

با ادب

محفلین
بیٹا خاتون اگر عمر کے معاملے میں شرافت سے سچ بول ہی دے تو ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ جوتوں سمیت سر پہ تشریف فرما ہوں ۔ مانا ہم عمر میں ذرا بڑے سہی لیکن دادو کیوں کہلائیں ؟ آپا کی حد تک رہو چھوٹے میاں ۔ ورنہ ادب ملحوظ خاطر رکھ دیں تو پوتے کو چھٹی کا دودھ یا د آسکتا ہے ۔
 
Top