کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

ملائکہ

محفلین
مجھے یاد ہے بچپن میں کسی کو دیکھا تھا عرق لگاتے ہوئے۔۔ مجھے تو اتنی الٹی آتی ہے اسکی smell سے۔۔ آپ لوگ کیسے لگالیتے ہیں:unsure::unsure:
 

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے یاد ہے بچپن میں کسی کو دیکھا تھا عرق لگاتے ہوئے۔۔ مجھے تو اتنی الٹی آتی ہے اسکی smell سے۔۔ آپ لوگ کیسے لگالیتے ہیں:unsure::unsure:
ارے اتنی بری تو نہیں ہوتی۔۔۔ وہ یقیناً کچھ اور ہو گا ورنہ عرق کی سمیل اتنی بری تو نہیں۔
 
Top