کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
1471890_516024928530706_5904695487703707280_n.jpg
 

ملائکہ

محفلین
واؤؤ
یہ تو مجھے ایبسٹریکٹ آرٹ والی مہندی لگ رہی ہے ملائکہ :daydreaming:
بہت اچھی ہے :)
بھتیجی یہ مہندی کس نے لگائی تھی؟ خوبصورت ہے۔

یہ تم نے خود لگائی؟؟؟؟؟

یہ مہندی میری بہن نے لگائی تھی چاند رات پر میری۔۔۔ :) خیر اسے تو یہ بھی اتنی اچھی نہیں لگی کیونکہ بہت عرصے بعد لگائی تھی ۔۔ ورنہ وہ اس سے اچھی لگاتی ہے لیکن صرف اور صرف میری :)
 
Top