اوہو ۔۔سوری بھئی سوری تم تو سیڈ ہو گئی
لیوینڈڑ کا سیڈ (Seed)اوہو ۔۔سوری بھئی سوری تم تو سیڈ ہو گئی![]()
اب تو ہوگئی پہلے کیوں کہا تھااوہو ۔۔سوری بھئی سوری تم تو سیڈ ہو گئی![]()
سمجھ گئی سمجھ گئیمیں نے بھی لگانی ہے بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بٹ آفٹر ٹو ڈیز باااااااااااااااااد لگاؤں گی![]()
زیادہ ڈیٹیل تو نہیں پتا پر۔۔بٹ کیااااااا![]()
کوئی امتحان ہے کل یا پرسوں؟میں نے بھی لگانی ہے بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بٹ آفٹر ٹو ڈیز باااااااااااااااااد لگاؤں گی![]()
یہ تو کچھ کچھ اشوک چکرا کا بھائی معلوم ہوتا ہے
یہ تو کچھ کچھ اشوک چکرا کا بھائی معلوم ہوتا ہے![]()
اچھا پہیہ۔۔۔اشوک چکرا
![]()
اوہ اچھا! معلوماتی۔انڈیا کا پہیہ
![]()
واؤؤ
یہ تو مجھے ایبسٹریکٹ آرٹ والی مہندی لگ رہی ہے ملائکہ
بہت اچھی ہے![]()
بھتیجی یہ مہندی کس نے لگائی تھی؟ خوبصورت ہے۔
یہ تم نے خود لگائی؟؟؟؟؟
یہ مہندی میری بہن نے لگائی تھی چاند رات پر میری۔۔۔خیر اسے تو یہ بھی اتنی اچھی نہیں لگی کیونکہ بہت عرصے بعد لگائی تھی ۔۔ ورنہ وہ اس سے اچھی لگاتی ہے لیکن صرف اور صرف میری
![]()