کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

خوشی

محفلین
کچھ رکن ایسے ھیں اس محفل کے جن کو میں نے کبھی خوش یا مطمن نہیں دیکھا بات کریں گے تو جلی بھنی مسکرائیں گے تو لگتا ھے سب پہ احسان کر رھے ھیں، جواب دیں گے تو ایساجیسے غوری میزائیل پھینک رھے ہوں

کیا آپ نے کبھی ان کو خوش دیکھا ھے ویسے وہ ھیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor:

کاش مجھے اسوقت نیند نا آرہی ہوتی تو کچھ دیر میں اس تھریڈ کو بھی انجوائے کرجاتی آپکے ساتھ ۔ ۔۔
:rollingonthefloor:
 
جی ہاں کئی موقعوں پر خوش دیکھا ہے۔ ثبوت دیا جا سکتا ہے۔ اور اتنے سارے خواص بیان کرنے کے بعد کون نہیں پہچانے گا بھلا؟
 
آپ بے پر کی نہ چھوڑیں اب آپ نے کیسے پہچان لیا اتنی جلدی ، ویسے خبردارررررررررررررررررررررر تو نام لیا کسی کااااااااااااااااا
 
ہم پاگل تھوڑی نہ ہیں کہ نام لیں گے۔ ہاں بدھو ضرور ہیں۔ اور ایسے بدھو ہیں جو لوٹ کر گھر بھی نہیں آتے۔
 
خوشی

محفلین
بس انھیں تلاش کرنا ھے یہاں تک کہ وہ تنگ آ‌کے خود ہی بتا دیں کہ ان کی طرف اشارہ ھے یہ، سمجھے یا نہیں
 
کچھ رکن ایسے ھیں اس محفل کے جن کو میں نے کبھی خوش یا مطمن نہیں دیکھا بات کریں گے تو جلی بھنی مسکرائیں گے تو لگتا ھے سب پہ احسان کر رھے ھیں، جواب دیں گے تو ایساجیسے غوری میزائیل پھینک رھے ہوں
کیا آپ نے کبھی ان کو خوش دیکھا ھے ویسے وہ ھیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں تو نہیں ہوں ناں؟؟؟؟:)
 
نبیل

تکنیکی معاون
کچھ رکن ایسے ھیں اس محفل کے جن کو میں نے کبھی خوش یا مطمن نہیں دیکھا بات کریں گے تو جلی بھنی مسکرائیں گے تو لگتا ھے سب پہ احسان کر رھے ھیں، جواب دیں گے تو ایساجیسے غوری میزائیل پھینک رھے ہوں

کیا آپ نے کبھی ان کو خوش دیکھا ھے ویسے وہ ھیں کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جی میں نے تھوڑی دیر پہلے ہی دیکھا تھا۔ ان کی خوشی کا تو عالم ہی نہ پوچھیے۔ وہ خوشی کے مارے لوٹ پوٹ ہو رہے تھے۔ مجھے تو ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں اتنی خوشی کی وجہ سے وہ پھول کر کپا نہ ہو جائے۔ حیرانی کی بات ہے کہ آخر انہیں اتنی خوشی کس بات کی ہو رہی تھی؟ :hypnotized:
 
خوشی

محفلین
ایویں تکے نہ لگائیں تلاش کریں وہ کون ھے کوشش تو کریں مگر یاد رکھیں سب سے پہلے یہ سوچیں کہ کہیں‌ؤہ آپ تو نہیں:cool2:
 
Top