عبداللہ کو تو میں نے چپ کرا دیا تھا اور انھوں نے پیغام بھی بدل دیا اب طالوت کو کون چپ کرائے یہ میری لڑائی کرا کے رھیں گے عارف سے ، طالوت جی پلیزززززززززززززززززززز آپ پچھلی رنجشیں بھلا کر یہ تیسری جنگ عظیم نہ شروع کروائیں پلیززززززززززززززززززززززززز
میرا خیال تھا آپ نے ایک طرح کی پہیلی پوچھی ہے ۔ خیر میں جہاں ک عارف کو جانتا ہوں آپ کی جگھڑے کی نوبت نہیں آئے گی اور رہی رنجشیں تو معمولی باتوں کو میں یاد نہیں رکھتا۔
وسلام
عارف سے لڑائی؟ وہ تو بے چارہ سیدھا سادھا سارا دن ہارپ جیسے ہتھیار بنانے کے باے میں سوچتا ہے