آبی ٹوکول
محفلین
کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اسی لیے تو میں نے کبھی کچھ نہیں کہا اور اگر کہہ بھی دیتا تو اس کچھ کہے سے کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہوتا مگر تاہم کچھ کہہ بھی دیا تو یہ کافی نہ ہوگا اس لیے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جہاں کچھ کہنا کافی نہ ہو وہاں وہاں کچھ نہ کہنا ہی کافی ہوتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟