کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں

آبی ٹوکول

محفلین
کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اسی لیے تو میں نے کبھی کچھ نہیں کہا اور اگر کہہ بھی دیتا تو اس کچھ کہے سے کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہوتا مگر تاہم کچھ کہہ بھی دیا تو یہ کافی نہ ہوگا اس لیے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جہاں کچھ کہنا کافی نہ ہو وہاں وہاں کچھ نہ کہنا ہی کافی ہوتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
الشفاء

لائبریرین
کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اسی لیے تو میں نے کبھی کچھ نہیں کہا اور اگر کہہ بھی دیتا تو اس کچھ کہے سے کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہوتا مگر تاہم کچھ کہہ بھی دیا تو یہ کافی نہ ہوگا اس لیے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جہاں کچھ کہنا کافی نہ ہو وہاں وہاں کچھ نہ کہنا ہی کافی ہوتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آپ نے اپنے دستخط میں بہت کچھ کہہ رکھا ہے۔۔۔:)
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے کیا کہہ رکھا ہے :)

یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب ہم کیا کہیں کہ آپ نے کیا کچھ کہہ رکھا ہے۔۔۔:)
 
نایاب

لائبریرین
جومن میں ہے شور مچائے
میں کہہ تو دوں وہ بات
مگر اس بے پروا سے ڈر لاگے
جو لگائے بیٹھا ہے گھات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے تو میں اتنا بولتی نہیں دوسری بات کہ کہنے کو کچھ بچا ہی کہاں ہے؟ سب کچھ تو آپ کہہ گئے باقی رہی بات کہنے نہ کہنے کی تو اس کے متعلق بالکل ٹهیک کہا کہ جہاں کہنے کی قدر نہ ہو وہاں کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہے مگر پھر بھی بہت سے مواقع ایسے آ ہی جاتے ہیں جہاں کچھ کہے بنا کام چلتا نہیں خیر کہا آپ کافی حد تک درست ہے میں آپ کے کہے سے متفق ہوں۔۔۔
 
تبسم

محفلین
کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اسی لیے تو میں نے کبھی کچھ نہیں کہا اور اگر کہہ بھی دیتا تو اس کچھ کہے سے کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہوتا مگر تاہم کچھ کہہ بھی دیا تو یہ کافی نہ ہوگا اس لیے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جہاں کچھ کہنا کافی نہ ہو وہاں وہاں کچھ نہ کہنا ہی کافی ہوتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب مجھے آپ یہ بتائے کے اس میں کتان کچھ کہنا ہے کے کچھ کو سمجھ نہیں آیا ہو گا کچھ نہ کہنا ہے یا کچھ کہنا ہےکے نہیں بچارا کچھ کچھ کہنا اور کچھ نہ کہنے میں ہی کنفیوز ہو کر رہے کچھ نہ کہنے میں ہی افیات جانی ہو گی نا
 
Top