کامران میمن
محفلین
بہت خوب! ماشاء اللہ!
اعلی ۔۔۔ راشد بھائی بےحد مبارک ہو ۔۔۔۔
مقدمہ ابن خلدون کا اردو ترجمہ کہیں فہرست میں ہے؟
بہت خوب! ماشاء اللہ! نہایت ہی عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔ انڈیا سے کسی کتاب کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔
بہت شکریہ جناب !
امید ہے کہ اکرم الہ آبادی کا سلازار سلسلے کا ناول بھی جلد ہی پڑھنے کو دستیاب ہوگا۔
اس اہم وخدائی خدمت گاری پردھیڑوں مبارک باد اوراستقامت کی دعاہے۔
قابلِ تقلید وتمثیل کام ہےمزیدترقیاں نصیب ہوں۔آمین
سب سے زیادہ ضرورت جوانوں کوپی ایچ ڈی مقالات کی ہوتی ہیں جوکم ہی کتابیں شکل میں مارکیٹ سے دستیاب ہوتے ہیں، اگراس کےلیے علیحدہ گوشہ بنایاجائے توساتھیوں کوآسانی وتحقیق کاروں کے کام میں مدد ومعاون ثابت ہوگی۔اللہ آپ کا حامی وناصرہو۔
اگرضرورت ہوتو اسکینگ کے لیے بندے کی خدمات بھی حاضر ہے۔
بہت شکریہ جناب ۔سالازار کاپی رائٹ کی وجہ سے اپ لوڈ نہیں کیا جاسکا۔ آپ مجھ سے ان باکس میں رابطہ کیجیے، اپنا ای میل بھیج دیجیے۔ میں اسے گوگل ڈرائیو پر شئیر کروا دوں گا۔ صرف آپ کے لیے۔
زبردست۔ اللہ آپ کو استقامت بخشے اردو کی خدمت کے کار خیر میں۔
تاریخ ابن خلدون مکمل کتاب مع ترجمہ درج ذیل لنک پردستیاب ہےمقدمہ ابن خلدون کا اردو ترجمہ کہیں فہرست میں ہے؟
کیا ہمیں بھی مل سکتی ہے؟سالازار کاپی رائٹ کی وجہ سے اپ لوڈ نہیں کیا جاسکا۔ آپ مجھ سے ان باکس میں رابطہ کیجیے، اپنا ای میل بھیج دیجیے۔ میں اسے گوگل ڈرائیو پر شئیر کروا دوں گا۔ صرف آپ کے لیے۔
نہیں۔۔۔۔ یہ صرف باقاعدہ محفلین کے لیے پیشکش ہے۔۔۔کیا ہمیں بھی مل سکتی ہے؟
ہم بھی باقاعدہ محفلیں ہیں۔نہیں۔۔۔۔ یہ صرف باقاعدہ محفلین کے لیے پیشکش ہے۔۔۔