زبردست راشد اشرف صاحب،
زبیر مرزا سے آپ کی کافی تعریف سنی ہے اور لگتا ہے پاکستان آنے پر آپ سے ملاقات کرنی ہی پڑے گی۔
آپ اپنی کتاب کی سیل کا حساب ضرور رکھیں کیونکہ چند کاپیاں تو میں خریدنے کا شوق رکھتا ہوں اور تین سو تو بہت جلد ختم ہو جانی چاہیے۔
امید ہے احباب محفل پسند کریں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
صدرمیں ریگل چوک پر- آپ کراچی میں ہیں آپ کو جانا چاہیےیہ اتوار بازار کہاں لگتا ہے؟
بہت شکریہ بھیا میں پوچھنے ہی لگی تھی کہ کیا یہ ہر سال لگتا ہے؟۔۔۔مجھے تو آج سے پہلے کبھی معلوم نہیں ہوسکا ورنہ میں بہت بار جاچکی ہوتیصدرمیں ریگل چوک پر- آپ کراچی میں ہیں آپ کو جانا چاہیے
ہراتوار کو لگتا ہے یعنی ایک ماہ میں چار بار یعنی پورا سالبہت شکریہ بھیا میں پوچھنے ہی لگی تھی کہ کیا یہ ہر سال لگتا ہے؟۔۔۔ مجھے تو آج سے پہلے کبھی معلوم نہیں ہوسکا ورنہ میں بہت بار جاچکی ہوتی
زبردست!ہراتوار کو لگتا ہے یعنی ایک ماہ میں چار بار یعنی پورا سال
ابھی کئی ماہ انتظارکرنا پڑے گا اس اتوار بازار کا - راشد صاحب کیا وہ صاحب دوبارہ اپنی کتابیں فروخت کرنے کولائیں گے ؟
ویسے آپ کے ساتھ اتواربازارجانا یادگاررہا -تھیلا بھرکرکتابیں لانا پھررستے سے امرودخریدنا اوران امردوں کا بیچ سڑک لُڑھکنا