سید عمران
محفلین
ایک نہیں بہت ساری کی امیدیں ہیں...یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی کوئی ایسی کتاب کے بارے میں کچھ بتاؤں جس نے مجھے متاثر کیا؟
اور متاثر ہونا شرط نہیں...
اچھی، مفید و معلوماتی ہونی چاہئیں!!!
ایک نہیں بہت ساری کی امیدیں ہیں...یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میں بھی کوئی ایسی کتاب کے بارے میں کچھ بتاؤں جس نے مجھے متاثر کیا؟
ایک نہیں بہت ساری کی امیدیں ہیں...
اور متاثر ہونا شرط نہیں...
اچھی، مفید و معلوماتی ہونی چاہئیں!!!
کسی اچھی کتاب کے تعارف سے کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی!!!بھائی ضرور لکھتا مگر یہاں تو کوئی عام سا شعر لکھ دوں تو لوگ مجھ پر فتویٰ لے کر دوڑے آتے ہیں۔
نشوونما ہے اصل سے غالب فروع کو
خاموشی ہی سے نکلے ہے جو بات چاہیے
اور بلھے شاہ بھی کہہ گئے ہیں۔
جھوٹھ آکھاں تے کچھ بچدا ہے
سچ آکھیاں بھانبڑمچدا ہے
جی دوہاں گلاں توں جچدا ہے
جچ جچ کے جیبھا کہندی ہے
مونہہ آئی بات نہ رہندی ہے
کسی اچھی کتاب کے تعارف سے کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی!!!
یار میں تعارف تو لکھ دوں۔ مگر انشا کا۔۔۔۔ یہ کام تومجھ سے بہتر کرنے والے کئی ایک ہیں۔نہیں چلے گا۔۔۔۔ جی ہاں!!
میں توکہتا ہوں کہ سب سے پہلے انشاء جی کی کتابوں کا ہی تعارف کروا دیں۔ وہ کیا ہے کہ ہم ان کو پسند کرنے کے سلسلے میں آپ کے "رقیب" ہیں
یہاں ہمیں "بہتر" کام مطلوب نہیں ہے۔ آپ جلدی سے "گھسا پٹا" کام پیش کریں۔یار میں تعارف تو لکھ دوں۔ مگر انشا کا۔۔۔۔ یہ کام تومجھ سے بہتر کرنے والے کئی ایک ہیں۔
یہ کون ہے؟اسٹیفن وال
یہ کیا ہے؟آر وینیل ہیریسن ڈسٹرکٹ
آپ نے نہ صرف کتاب ایک سال پہلے چھاپ دی بلکہ اس کی تمام کاپیاں بیچ بھی دیں۔یہ کتاب ۲۰۰۶ء میں چھپی
یہ کون ہے؟
یہ کیا ہے؟
آپ نے نہ صرف کتاب ایک سال پہلے چھاپ دی بلکہ اس کی تمام کاپیاں بیچ بھی دیں۔
یہ یاد رہے کہ نیویارک ٹائمز بیسٹ سیلر لسٹ میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اس کتاب کی دنیا یا امریکہ میں سب سے زیادہ کاپیاں بکیں۔
یہ بھی واضح رہے کہ یہ دونوں پروفیسر نیوریئلسٹ ہیں اور ان کی کتاب کو اس نظر سے دیکھنا چاہیئے نہ کہ اسلام و صیہون کشمکش کی نظر سے
کسی کی تحریر نقل کریں تو اس سے پہلے واضح کیا کریں کہ کس کی ہےذرا غور سے پڑھیں...
ہم نے کتابیں نہیں بیچیں...
تبصرہ کرنے وَالے نے بیچی ہیں...
نیچے ربط دیا یے اسی مقصد کے لیے!!!کسی کی تحریر نقل کریں تو اس سے پہلے واضح کیا کریں کہ کس کی ہے
اس کا ذکر ایک دفعہ بدر بھائی نے بھی کیا تھا، اور ایک سنیپ شاٹ بھی لگایا تھا۔عنوان الشرف الوافی فی علم الفقہ والعروض والتاریخ والنحو والقوافی
کیا آپ کو کبھی حروف یا الفاظ پر مشتمل پزل گیم کھیلنے کا اتفاق ہوا ، جس میں حروف یا الفاظ کو عمودی اور افقی قطاروں میں لکھا ہوتا ہے اور ان کو اس انداز میں ترتیب دینا ہوتا ہے کہ عمودی ترتیب سے پڑھنے پر ایک الگ فقرہ بنے اور افقی ترتیب سے پڑھنے پر الگ فقرہ ۔
یقینا یہ خاصی مشکل ، توجہ طلب اور دماغ تھکا دینے والی مشق ہو گی ۔
لیکن ایک ایسی مکمل کتاب کے بارے میں کیا خیال ہے جو اس طرز پر تحریر کی گئی ہو ، جسے افقی انداز میں پڑھنے پر ایک الگ کتاب ایک مختلف موضوع ، عمودی ترتیب سے پڑھنے پر الگ اورمختلف موضوع پر کتا ب ۔
اور ایک کتاب میں پانچ کتابیں ، پانچ فنون ،پانچ مختلف موضوعات ۔
یہ " ابن المقری "کی کتا ب عنوان الشرف الوافی فی علم الفقہ والعروض والتاریخ والنحو والقوافی ہے ۔
جس کابنیادی موضوع فقہ شافعی ہے ، اس کے ساتھ ساتھ اس اس وقت یمن کے حاکم خاندان بنورسول کے خاندان کی تاریخ ، نحو علم عروض اور علم القوافی کو جمع کیا گیا ہے ۔
اگر کتاب کو افقی انداز میں پڑھا جائے جو کہ عام طور پر کتا ب پڑھنے کا طریقہ ہوتا ہے تو یہ فقہ شافعی کی کتاب ہے ، جبکہ ہر سطر کا پہلا لفظ یا حرف الگ الگ علم عروض کی کتا ب ہے ، جبکہ دوسری عمودی قطار تاریخ بنورسول ہے ، تیسری عمودی قطار علم نحو کے بارے میں ہے اور ہر سطر کا آخری حرف یا لفظ علم القوافی پر مشتمل ہے ۔ جب کہ اس سے عبارات اور فقروں کا معنی بھی متاثر نہیں ہوتا ۔
ربط