الف عین
لائبریرین
یہ کتاب میری نہیں تھیء۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل مصنف ہیں۔ میں نے ٹائپ کیا تھا۔م۔اوراء نے کہا:~~٭ قرآن و سنت
حرا کی روشنی : اعجاز اختر
~~
یہ کتاب میری نہیں تھیء۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل مصنف ہیں۔ میں نے ٹائپ کیا تھا۔م۔اوراء نے کہا:~~٭ قرآن و سنت
حرا کی روشنی : اعجاز اختر
~~
جی بہتر استادٍ محترم۔اعجاز اختر نے کہا:کنفیوژن میں اضافہ نہ کریں قیصرانی اور ماوراء۔
جو کتابیں مکمل ہیں پروف ریڈنگ کے بعد۔ ان کا ذکر یہاں کیا جائے، اور بہتر ہے کہ جنھوں نے اس پر کام کیا ہے، وہ خود تکمیل کرکے اطلاع دیں لیکن یہ کنفرم کر کے کہ اس کی پروف ریڈنگ بھی ہو چکی ہے۔ بلکہ ایک یہ تانا بانا بھی کر دیا جائے "پروف ریڈنگ کے لئے تیّار"
در اصل یہ کام شگفتہ پر چھوڑ دیا تھا لیکن وہ بوجوہ اس سمت زیادہ پیش رفت نہیں کر سکیں۔
اعجاز اختر نے کہا:یہ کتاب میری نہیں تھیء۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل مصنف ہیں۔ میں نے ٹائپ کیا تھا۔م۔اوراء نے کہا:~~٭ قرآن و سنت
حرا کی روشنی : اعجاز اختر
~~
~~اعجاز اختر نے کہا:کنفیوژن میں اضافہ نہ کریں قیصرانی اور ماوراء۔
جو کتابیں مکمل ہیں پروف ریڈنگ کے بعد۔ ان کا ذکر یہاں کیا جائے، اور بہتر ہے کہ جنھوں نے اس پر کام کیا ہے، وہ خود تکمیل کرکے اطلاع دیں لیکن یہ کنفرم کر کے کہ اس کی پروف ریڈنگ بھی ہو چکی ہے۔ بلکہ ایک یہ تانا بانا بھی کر دیا جائے "پروف ریڈنگ کے لئے تیّار"
در اصل یہ کام شگفتہ پر چھوڑ دیا تھا لیکن وہ بوجوہ اس سمت زیادہ پیش رفت نہیں کر سکیں۔
~~محب علوی نے کہا:اعجاز صاحب میرے خیال سے پروف ریڈنگ والی کتابیں تو شاید ابھی مکمل نہیں ، یہ صرف ان کتابوں کی فہرست لگتی ہے جو لکھی گئی ہیں۔ ذرا تھوڑا پیار سے سمجھا دیں انہیں یہ نہ ہو کہ روٹھ کر کام ہی چھوڑ بیٹھیں ، بچے ہی تو ہیں ابھی
رضوان نے کہا:۔ پروف ریڈنگ کے لیے جویریہ ماشاءاللہ موجود ہیں، انتخاب وہ خود ہی کر لیں اور اگر کتاب موجود نہیں تو پی ڈی ایف بھیجی جاسکتی ہے۔
جی یہ بات تو سمجھ نہیںآئی۔ اگر ناظمین کو ہزاری یا دو ہزاری بننا ہے تو یہ کام تو صرف پیغامات سے بہتر ہو سکتا ہے۔ کتب کے لیے تو انہیں فی پیغام گھنٹے لگانے کی کیا ضرورت؟وہاب اعجاز خان نے کہا:ویسے منٹو نامہ کی لائبریری میں شمولیت اچھی تجویز ہے۔ میں خود بھی اس طرف توجہ دلانا چاہتا تھا۔ جہاں تک بچوں کے حوالےسے کچھ لکھنے کی بات ہے تو بہت جلد میں اس پر کام شروع کر دوں گا۔ حمود الرحمن کمشن کے بعد اس پر کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کچھ کتابیں بھی حاصل کر لی ہیں۔ اور یہ بات بھی دل کو لگنے والی ہے کہ کمپوزرز کو الجھایا نہ جائے انھیں اپنا کام کرنے دیا جائے اور پروف ریڈرز اور پروگرامرز اپنا کام سرانجام دیتے رہیں۔ جہاں تک اعجاز صاحب کی بات ہے تو ایک دفعہ کسی اور پوسٹ میں بھی انہوں نے یہ بات لکھی تھی کہ ناظمین ایک ہزاری اور دوہزاری بننے کے چکر میں کتابیں پوسٹ کر رہے ہیں۔ اور وہ کتابوںکے سٹائل سے مطمئن نہیں ہیں۔ ان کی اس بات سے مجھے کافی مایوسی ہوئی کیونکہ فورم میں دوہزاری یا تین ہزاری بن کر مجھے کون سے سرخاب کے پرلگ جائیںگے۔ جناب ہم سب صرف اردو کی خدمت کا جذبہ لے کر کام کر رہے ہیں اور بس۔
وہاب۔ ایک غلط فہمی کاا زالہ۔وہاب اعجاز خان نے کہا:ویسے منٹو نامہ کی لائبریری میں شمولیت اچھی تجویز ہے۔ میں خود بھی اس طرف توجہ دلانا چاہتا تھا۔ جہاں تک بچوں کے حوالےسے کچھ لکھنے کی بات ہے تو بہت جلد میں اس پر کام شروع کر دوں گا۔ حمود الرحمن کمشن کے بعد اس پر کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کچھ کتابیں بھی حاصل کر لی ہیں۔ اور یہ بات بھی دل کو لگنے والی ہے کہ کمپوزرز کو الجھایا نہ جائے انھیں اپنا کام کرنے دیا جائے اور پروف ریڈرز اور پروگرامرز اپنا کام سرانجام دیتے رہیں۔ جہاں تک اعجاز صاحب کی بات ہے تو ایک دفعہ کسی اور پوسٹ میں بھی انہوں نے یہ بات لکھی تھی کہ ناظمین ایک ہزاری اور دوہزاری بننے کے چکر میں کتابیں پوسٹ کر رہے ہیں۔ اور وہ کتابوںکے سٹائل سے مطمئن نہیں ہیں۔ ان کی اس بات سے مجھے کافی مایوسی ہوئی کیونکہ فورم میں دوہزاری یا تین ہزاری بن کر مجھے کون سے سرخاب کے پرلگ جائیںگے۔ جناب ہم سب صرف اردو کی خدمت کا جذبہ لے کر کام کر رہے ہیں اور بس۔