کتابچۂ لطائف و مزاحیہ تحاریر (بلا تبصرہ - احباب صرف اپنا تاثر دیں۔ شکریہ)

شعیب گناترا

لائبریرین
ڈاکٹر: آپ کی بیوی بس دو دن کی مہمان ہے، آئی ایم سوری۔
شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے، نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے۔
 

شعیب گناترا

لائبریرین
انجیکشن سے قبل نرس سے پوچھا:
میڈم دو سال والی بات اگر سچی نکلی تو؟

نرس بولی:ب
ھائی ساری دنیا لگوا رہی ہے، آپ نے اکیلے دنیا میں رہ کر کیا کرنا ہے؟
 
Top