شعیب گناترا
لائبریرین
دلّی کے ایک چٹورے نے دوسرے سے کہا:
بھائی سبطین! سنا ہے بھائی عارفین نہاری کی دیگ میں گر کر مر گئے؟
ہاں سنا تو ہم نے بھی ہے...
کیا گرتے ہی مر گئے؟
نہیں تو! دو دفعہ باہر نکلے تھے۔
ایک دفعہ ادرک لینے اور دوسری دفعہ نیبو کے لئے...
بھائی سبطین! سنا ہے بھائی عارفین نہاری کی دیگ میں گر کر مر گئے؟
ہاں سنا تو ہم نے بھی ہے...
کیا گرتے ہی مر گئے؟
نہیں تو! دو دفعہ باہر نکلے تھے۔
ایک دفعہ ادرک لینے اور دوسری دفعہ نیبو کے لئے...