گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

نیرنگ خیال

لائبریرین
واؤ یہ تو مجھے بھی سمجھ آگئی بھیا :)
زبردست پھر تو :)

بہت اچھی شیئرنگ ذوالقرنین بھائی
شکریہ اپیا :)

بہت خوب !

اچھے کلام کی یہی خوبی ہےکہ جب بھی پڑھو لطف دیتا ہے۔

شکریہ ، خوش رہیے۔
بہت شکریہ احمد بھائی :)

مٹی کے سکوروں یعنی ؟
اپیا میں آپکو کچھ بتاؤں یعنی کہ سورج کو چراغ دکھاؤں۔۔۔ :)
میری ناقص معلومات کے مطابق سکور مٹی کے پیالوں کو کہتے ہیں۔ یا مٹی کا ایسا برتن جو مشروب کے لیئے استعمال ہو۔ :)
میں نے صحیح بتایا اپیا :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آہ
گلزار کے انوکھے اسلوبِ بیان کا شاہکار اور ایک کڑوا سچ جو شاعر کے ذہن کی آواز ہے، جسے اُس نے قرطاس پہ قلمبند کیا اور پڑھنے والوں کو ایک نئی سوچ میں ڈال دیا۔
 
Top