تلمیذ
لائبریرین
آنے والا دور ڈیجیٹل کتابوں کا ہی ہے۔ لیکن (میرے خیال میں) مطبوعہ یا کاغذی کتابو٘ں کی اہمیت میں کمی نہیں ہوگی۔ ثبوت یہ ہے کہ مغرب میں ہماری زبان اردو کی نسبت کئی گنا زائد ڈیجیٹل کتابیں ہونے کی باوجود لوگ آج بھی جگہ جگہ کاغذی کتابیں ہی پڑھتے نظر آتے ہیں۔میری مراد یہ تھی کیا ڈیجیٹل کتاب اتنی مفید نہیں جتنی کاغذی کتابیں؟