کتاب آج بھی آمادہء ارتقاء ہے (از اسد مفتی)

تلمیذ

لائبریرین
میری مراد یہ تھی کیا ڈیجیٹل کتاب اتنی مفید نہیں جتنی کاغذی کتابیں؟
آنے والا دور ڈیجیٹل کتابوں کا ہی ہے۔ لیکن (میرے خیال میں) مطبوعہ یا کاغذی کتابو٘ں کی اہمیت میں کمی نہیں ہوگی۔ ثبوت یہ ہے کہ مغرب میں ہماری زبان اردو کی نسبت کئی گنا زائد ڈیجیٹل کتابیں ہونے کی باوجود لوگ آج بھی جگہ جگہ کاغذی کتابیں ہی پڑھتے نظر آتے ہیں۔
 
علم اللہ اصلاحی بھائی
اس کا ترجمہ کیا ہو گا؟

یہ نویں صدی کے معروف عربی شاعر أبو الطيب أحمد بن الحسين المتنبّي کا شعر ہے :

أعز مكان في الدنيا سرج سابح :wiltedrose: وخير جليس في الزمان كتاب

ترجمہ :​
دنیا میں ایک مسافر کے لئے سب سے بہترین جگہ گھوڑے کی زین ہے​
اور زمانہ میں سب سے اچھا ہم نشین ایک کتاب ہے
 
Top