یہاں ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ کیا ضروری ہے کہ کتاب کاغذ پر ہی لکھی اور پڑھی جائے؟
بہت شکریہ اصلاحی بھائیبہت خوب عاطف بھائی
اتنا عمدہ اور مضمون پیش کرنے لئے شکریہ۔
میری مراد یہ تھی کیا ڈیجیٹل کتاب اتنی مفید نہیں جتنی کاغذی کتابیں؟ضروری نہیں۔ کتابی چہرے اور فیس بک بھی تو آخر کوئی چیز ہیں
کتاب تو کتاب ہے علم بکھیرتی ہے ۔ چاہے ڈیجیٹل ہو چاہے پرنٹ ۔میری مراد یہ تھی کیا ڈیجیٹل کتاب اتنی مفید نہیں جتنی کاغذی کتابیں؟
بہت شکریہ شاہ جیبہت تلخ حقیقت
شراکت کا شکریہ
شادو آباد رہیں
بہت شکریہ محسنخوبصورت شراکت اور ٹیگ کا شکریہ عاطف بھائی
میرا مشاہدہ تو یہ ہے کہ "ہم لوگ" کتابوں سے زیادہ دور ہو گئے ہیں بہ نسبت مغرب کے
بہت شکریہ بلالہم نشینی اگر کتاب سے ہو
اس سے بہتر کوئی رفیق نہیں
بہت عمدہ شراکت عاطف بھائی