کتاب برقیانے کے طریقے

شمشاد

لائبریرین
اراکینِ لائبریری

محب علوی مقدس سید عاطف علی اوشو صابرہ امین الشفاء عبدالصمد چیمہ

کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ سب ریختہ سے متن کیسے لیتےہیں اور کہاں اور کیسے ٹائپ کرتے ہیں۔
میں تو ریختہ سے پرنٹ اسکرین کا بٹن دبا کر نقل کر کے ایم ایس ورڈ میں چسپاں کرتا ہوں، پھر اطراف سے فالتو میٹریل ہٹا کر صرف متن رہنے دیتا ہوں۔ پھر اس کو بڑا کر کے، کہ پڑھنے کے لائق ہو جائے، ٹائپ کرنا شروع کرتا ہوں۔ پھر جوں جوں ٹائپ کرتا جاتا ہوں، نیچے تصویری متن کو کروپ (Crop) کرتا جاتا ہوں۔ عموماً ایک صفحے کو ایک ہی دفعہ کروپ کرنے کی نوبت آتی ہے۔ صفحے کا حجم اے-4 رکھتا ہوں اور چاروں اطراف سے مارجن 0.1 رکھتا ہوں تاکہ متن ٹائپ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ جگہ مل سکے۔

آپ کا طریقہ واردات جاننے کا متمنی ہوں۔
 
آخری تدوین:

مقدس

میں دونوں کو ایک ساتھ کھول لیتی ہوں۔ اور پھر دیکھ کر ٹائپ کرری جاتی
 
یہ بہت اہم سوال ہے اور میرے خیال میں اسے ایک الگ لڑی کے طور پر ہونا چاہیے تاکہ ٹائپ کرنے کے مختلف طریقوں کو اکٹھا کیا جا سکے۔
مقدس اسے ایک الگ لڑی بنا دو اور پھر وہاں تفصیلی جواب شمشاد کی طرح میں بھی دیتا ہوں۔
 
سید عاطف علی

میں اپنے گھر کے ڈیسکٹاپ پر کام کرتا ہوں (لیپ ٹاپ استعمال نہیں کرتا )۔ سکرین بھی چونکہ کافی بڑا ہے(32 انچ1080) لہذا سکین والا ریختہ کا ٹیب الگ براؤزر کی ونڈو میں کھینچ لیتا ہوں اور دوسری ونڈو میں محفل کا ایڈیٹر سایڈ میں مناسب سائز میں رکھ کر جکسٹاپوزڈ انداز میں دیکھ دیکھ کر لکھ ڈالتا ہوں ۔ زوم کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں پڑتی ، بس ذرا قریب ہو کر دیکھ لیتا ہوں بوقت ضرورت۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
اراکینِ لائبریری

محب علوی مقدس سید عاطف علی اوشو صابرہ امین الشفاء عبدالصمد چیمہ

کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ سب ریختہ سے متن کیسے لیتےہیں اور کہاں اور کیسے ٹائپ کرتے ہیں۔
میں تو ریختہ سے پرنٹ اسکرین کا بٹن دبا کر نقل کر کے ایم ایس ورڈ میں چسپاں کرتا ہوں، پھر اطراف سے فالتو میٹریل ہٹا کر صرف متن رہنے دیتا ہوں۔ پھر اس کو بڑا کر کے، کہ پڑھنے کے لائق ہو جائے، ٹائپ کرنا شروع کرتا ہوں۔ پھر جوں جوں ٹائپ کرتا جاتا ہوں، نیچے تصویری متن کو کروپ (Crop) کرتا جاتا ہوں۔ عموماً ایک صفحے کو ایک ہی دفعہ کروپ کرنے کی نوبت آتی ہے۔ صفحے کا حجم اے-4 رکھتا ہوں اور چاروں اطراف سے مارجن 0.1 رکھتا ہوں تاکہ متن ٹائپ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ جگہ مل سکے۔

آپ کا طریقہ واردات جاننے کا متمنی ہوں۔
آداب
جی شروع میں تو لیپ ٹاپ پر ٹائپ ہی کیا تھا ریختہ اور ورڈ کو برابر برابر رکھ کر یعنی اسکرین کو آدھا آدھا تقسیم کر کے ۔ ۔ (
Windows logo key + Right Arrow ---- Maximize the window to the right side of the screen) اور
(Windows logo key + Left Arrow Maximize the window to the left side of the screen

اسکے بعد وائس ٹائپنگ کر کے ورڈ ( Word Doc ) میں کاپی پیسٹ کر کےپروف ریڈ کیا ۔ ۔

پھر OCR کر کے کام شروع کیا ۔ ۔ بعد میں عمر بھائی نے اس تردد سے بھی بچا لیا اور

اب inshapardaz/urdu.github.io سے کاپی پیسٹ کر کےپروف ریڈ کرتی ہوں اسکرین کو ڈیوائڈ کر کے ۔ ۔
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
یہ بہت اہم سوال ہے اور میرے خیال میں اسے ایک الگ لڑی کے طور پر ہونا چاہیے تاکہ ٹائپ کرنے کے مختلف طریقوں کو اکٹھا کیا جا سکے۔
مقدس اسے ایک الگ لڑی بنا دو اور پھر وہاں تفصیلی جواب شمشاد کی طرح میں بھی دیتا ہوں۔
ڈن بھیا
 
نور وجدان

لائبریرین
میں تو ریختہ کا مطلوبہ امیج کروپ کرتی رہی موبائل سے، وٹس ایپ پر لکھتی رہی ہوں امیج دیکھ دیکھ کے .. بعد میں مجھے خیال آیا وائس ٹائپ کا، ہوتے ہوتے امیج ٹو ٹیکسٹ کنورٹ کا سوچا، پھر چند اک کو میں نے پروف ریڈ کیا املاء کی اغلاط یا کچھ مسنگ ہو
 
اس فیچر کی تھوڑی وضاحت کر دیں اور یہ کہ کیا یہ دونوں آئی فون اور آینڈرائیڈ میں ہے؟
 
نور وجدان

لائبریرین
آئی فون کا تو علم نہیں، اینڈرائیڈ یوزر ہوں میں تو.. مگر اس میں کوئی بھی امیج ڈالیں، چند سیکنڈز بعد آپ کو ٹیکسٹ مل جاتا ہے

اس فیچر کی تھوڑی وضاحت کر دیں اور یہ کہ کیا یہ دونوں آئی فون اور آینڈرائیڈ میں ہے؟
ریختہ کا پیج ۱۰
نو طرز مرصع
ہے لیکن اس کتاب کا اب کہیں نشان بھی نہیں ہے۔۔۔
نور حسین باجی کے یہ بیانات ، واضح رہے کہ یہ مقدمہ ۱۹۵۸ ء میں لکھا گیا تھا اس
زمانے کی تحقیق کے مطابق مبنی بر دستیاب حقائق تھے۔ کہا ہی جاتا ہے کہ تحقیق کی راہیں
ہمیشہ وارہی ہیں، سوآج کی دریافت کل رد ہوسکتی ہے یا ہوجاتی ہے۔ چنانی نو طرز مرصع کے
ساتھ بھی یہی ہوا اور اس کی جگہ کربل کتھانے لے لی، جب پروفیسر خواجہ احمد فاروقی نے
۱۹۹۱ء میں شعبۂ اردو دہلی یونی دوری سے فضل علی فضلی کی نثری تصنیف کریل کتھا شائع
کر دی، جس کا زمانہ تصنیف ۳۳-۲
۳ےا ہے تو اس کے بعد کربل کتھا کوشالی ہند کی پہلی
نثری تصنیف تسلیم کر لیا گیا، اگر چک بل کھا بھی باضابط تسنیف نہیں بلکہ ملاحسین واعظ کاشفی
کی فارسی کتاب ”روضة الشهد‘‘ کا ترجمہ ہے لیکن چونکہ ہرزبان اردو ہے اور اس سے پہلے
کی کوئی نثری تصنیف میں تادم تر بیر دستیاب نہیں ہوئی ہے، اس لیے ہم اسے ہی شمالی ہند کی
پہلی نثری تصنیف مانیں گے ۔ شمالی ہند میں اٹھارویں صدی کی کئی داستانیں سامنے آچکی
ہیں ۔ مثلا قصہ مہر افروز ودلبر از سوی خاں (۵۹-۱۶۳۲)، قصہ ملک محمد ولی افروز از مهر
چند کھتری (۱۳۸) ، باب القصص از شاہ عالم ثانی (۹۳-۱۷۹۴) ، جذب عشق از شاه
حسین حقیقت (۹۷-۱۹۷)، وغیرہ ۔ انہیں داستانوں میں ایک داستان نوطرز مرصع
بھی ہے۔
نو طرز مرصع کے متعلق نورسن ہاشمی نے ہی دیکھا ہے کہ:
۔۔۔ منقرأ نو طرز مرصع کی تار تصنیف کے
متعلق یہ کہا جاسکتا ہے کہ ۹۸
۷اء سے شروع
ہوکر ۱۷۶۵ء میں تمام ہوئی اور دو ایک سال بعد کچھ عمارتیں
اور مدحیہ قصیدے میں شجاع الدولہ کے بجائے آصف
الدولہ کا نام لکھ کر ان کے حضور میں پیش کردی گئی
ہوگی ۔۔ »
طرز مرس کے وجودگی کی اطلاع اگر چپ و آوی و عورت کی تھی مگر سب سے پہلے
8
of 357

Text Scan pro ایپ ہے ، اسکو play store سے کل downlaod کیا تھا، مجھے کافی بہتر نتائج ملے

اس کے ذریعے ریختہ پر موجود امیج کی شاٹ لے کے ڈالا گیا. نتائج بہتر محسوس ہوتے

screenshot_2020-08-18-15-45-32-61-png.1424
؛
 
محمد عمر

لائبریرین
ونڈوز کے سکرین سپلٹ فنکشن ریختہ کا صفحہ ایک طرف اور دوسری طرف ایم ایس ورڈ۔ اچھے سکین یعنی ریختہ کے لیے او سی آر کا استعمال کرتا ہوں۔ کچھ وائس ڈکٹیشن کی کوشش کی لیکن بات کچھ بنی نہیں اس لیے اس کا استعمال نہیں کرتا البتہ گوگل او ای آر کافی استعمال کرتا ہوں۔

زیادہ تر عام غلطیوں اور سپیسنگ کے مسائل دائینڈُاور ریپلیس سے حل کرتا ہوں۔

ٹائپنگ کے بعد ایم ایسورڈ کا سپیل چیکر استعمال کر کے تمام اغلاط کا جائزہ لیتا ہوں اور کبھی کبھار ریویو کے طور پر ٹیبلٹ پر دوبارہ پڑھ لیتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک دفعہ ابن سعید نے کتابیں برقیانےکے لیے ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر بنایا تو تھا، گو کہ میں نے وہ استعمال نہیں کیا تھا۔
سعود بھائی اگر آپ اسے ڈھونڈھنے میں کچھ مدد کر سکیں۔
 
یاسر حسنین

محفلین

یاسر حسنین

محفلین
موبائل فون میں کام کرنا ہو تو نوٹ پیڈ میں اکثر تصویر داخل کرنے کا آپشن بھی ہوتا ہے تو اسے داخل کر کے اوپر نیچے ٹائپ کر لیا۔ اس کے علاوہ ایور نوٹ میں بھی یہی طریقہ کار استعمال کرتا ہوں کیونکہ میرے موبائل فون میں بائے ڈیفالٹ نوٹ پیڈ نہیں تھا
سپلٹ سکرین، وائس ٹائپنگ اور او سی آر کو بھی استعمال کیا لیکن اکثر یوں لگتا ہے کہ جو رفتار ہاتھ سے ٹائپ کرنے میں ہے وہ کسی اور طریقے میں میسر نہیں آتی۔ ماسوائے اس کے کہ او سی آر اچھا رزلٹ دے دے
 
بالکل درست تجزیہ :)
 
Top