کتاب کی صورت

loneliness4ever

محفلین
اگر آپ ان پیج کا نیا ورژن استعمال کر رہے ہیں تو اس میں یہ سہولت ہے کہ آپ اپنا کام پی ڈی ایف فارمیٹ
میں بھی محفوظ کر سکتے ہیں
ان پیج کے جس ورژن کا ذکر خاکسار کر رہا ہے وہ غالبا 1۔3 ہے
آپ اپنے پاس موجود ان پیج کا ورژن دیکھیں اگر وہ 1۔3 نہیں ہے تو پھر آپ ان پیج کا نیا ورژن انٹرنیٹ سے
حاصل فرما لیں
ورنہ بڑے بھائی محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے جو طریقہ بتایا ہے اس پر عمل کرنا تو کافی آسان ہے

اللہ آباد و کامران رکھے آپکو ۔۔۔۔۔۔ آمین
 
الف عین

لائبریرین
اھر یہ ضرورت محض برقی کتاب بنانے کی ہے تو سب سے آسان ترکیب ہے کہ مجھے بھیج دیں۔میں انٹر نیٹ پر اپنی سائٹ پر کتاب مہیا کر دوں گا۔ (اگر واقعی اس قابل ہوئی تو۔
 
اھر یہ ضرورت محض برقی کتاب بنانے کی ہے تو سب سے آسان ترکیب ہے کہ مجھے بھیج دیں۔میں انٹر نیٹ پر اپنی سائٹ پر کتاب مہیا کر دوں گا۔ (اگر واقعی اس قابل ہوئی تو۔
قبلہ مین نے شاعری کی کتاب نہیں بلکہ ایک اخلاقیات کے موضوع پر کتاب ہے اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لانا ہے اگر آپ طریقہ بتا دیں تو بہت نوازش ہوگی جناب کی۔
 
الف عین

لائبریرین
قبلہ مین نے شاعری کی کتاب نہیں بلکہ ایک اخلاقیات کے موضوع پر کتاب ہے اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لانا ہے اگر آپ طریقہ بتا دیں تو بہت نوازش ہوگی جناب کی۔
میں نے کب کہا کہ یہ شاعری کی کتاب ہے۔ اخلاقیات کی کتاب تو بہت زیادہ پسندیدہ ہے۔
 
دوستوں آج کا مقابلہ صرف امام حسین (رضی اللہ عنہ )کی شان میں شاعری لکھنی ہے اس کے علاوہ کوئی پوسٹ نہ کرے پلیز
میں نے کب کہا کہ یہ شاعری کی کتاب ہے۔ اخلاقیات کی کتاب تو بہت زیادہ پسندیدہ ہے۔
ٹھیک ہے جناب اور بہت بہت شکریہ تعاون کا اور وہ ان پیج کی فائل ہے اپ تک کیسے پہنچائوں جناب
 
Top